پنجاب بھر میں ایئر ایمبولینس سروس شروع کرنے کا فیصلہ
لاہور(این این آئی )وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے فیصل آباد سمیت صوبے بھر میں ریسکیو ایئر ایمبولینس سروس شروع کرنے کی منظوری دیتے ہوئے کہا ہے کہ دور دراز علاقوں تک ریسکیو کا دائرہ کار وسیع ہوگا۔تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی زیر صدات اجلاس منعقد ہوا، اجلاس میں صوبے میں… Continue 23reading پنجاب بھر میں ایئر ایمبولینس سروس شروع کرنے کا فیصلہ