اتوار‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2026 

طلبہ کا مستقبل پھر دائو پر کالجوں میں داخلے نہیں ملیں گے؟

datetime 22  اگست‬‮  2021 |

لاہور(این این آئی )او لیول کے ہزاروں طلباء کا مستقبل داؤ پر،اردو کے مضمون کا پرچہ نہ ہونے کی بناء پر طلبہ فائنل رزلٹ کارڈ سے محروم، طلباء کو ایکوالینس سرٹیفکیٹ بھی جاری نہیں ہوگا۔تفصیلات کے مطابق او لیول کے

ہزاروں طلباء کا مستقبل داؤ پر لگ گیا ہے،اردو کے مضمون کا پرچہ نہ ہونے کی بناء پر طلباء فائنل رزلٹ کارڈ سے محروم ہیں اور طلباء کے پاس رزلٹ کارڈ نہ ہونے سے تعلیمی آئی بی سی سی نے ایکوالینس سرٹیفکیٹ جاری کرنے سے انکار کر دیا ہے۔کیمبرج کے تحت اولیول کے اردو کا پرچہ اکتوبر کے مہینے میں لیا جائے گا جبکہ کالجوں میں فرسٹ ایئر کے داخلے آئندہ مہینے کیے جائیں گے، ایکوالینس سرٹیفکیٹ نہ ہونے کی وجہ سے اولیول کے طلبائ کو کالجوں میں داخلے نہیں ملیں گے۔اولیول طلبائ کا وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود سے نوٹس لینے کی اپیل کی ہے، متاثرہ طلباء کہتے ہیں کہ اولیول اردو کے پرچہ کے شیڈول تبدیل ہونے کے باعث ہمارا مستقبل داؤ پر ہے، آئی بی سی سی کی جانب سے ایکوالینس سرٹیفکیٹ جاری نہ ہوئے تو سال ضائع ہوجائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…