پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

وزیرا عظم کے معاو ن خصوصی ڈاکٹر شہباز گل اپوزیشن پر برس پڑے

datetime 22  اگست‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد( آن لائن )وزیراعظم کے معاون خصوصی شہباز گل نے کہا ہے میٹرو پر مالیوں کا ٹھیکا احسن اقبال صاحب کے بھائی کو دے دیا گیا،کیا یہ 45 کروڑ روپے کسی کے باپ کے تھے؟ مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب کی

پریس کانفرنس پر ردعمل دیتے ہوئے معاون خصوصی شہباز گل کا کہنا تھا کہ مریم صاحبہ کی پریس کانفرنس سنی نوازشریف والا مائند سیٹ آج بھی موجود ہے،مریم صاحبہ کہ رہی تھیں صرف 45 کروڑ پر بلا لیا،نوازشریف بھی کہتے تھے میرے اثاثوں کے متعلق کوئی کیوں پوچھ سکتا ہے؟ کیا یہ 45 کروڑ روپے کسی کے باپ کے تھے؟ میٹرو پر مالیوں کا ٹھیکا احسن اقبال صاحب کے بھائی کو دے دیا گیا۔ انہوں نے کہا کہ 100،200 والے پھول لاکھوں روپے میں لگائے گئے،کیا آپ ووٹ کو عزت دے رہے تھے؟ آپ نے صحیح کہا ایک ہزار ارب روپے کی بچت کی گئی، یہ بھی بتا دیں وہ ایک ہزار ارب روپے کس کے اکاؤنٹ میں گئے۔

موضوعات:



کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…