اسلام آباد (آن لائن) افغانستان میں انتقال اقتدارکی صورتحال، پاکستان کی کوششیں تیز ہو گئیں۔ پاکستان نے افغانستان کی صورتحال پر ہمسایہ ممالک کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ کر لیا۔ سفارتی ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی آئندہ بدھ سے 4 ہمسایہ ممالک کا دورہ شروع کریں گے۔ سفارتی ذرائع نے بتایا وزیر خارجہ25 اگست سے 27 اگست تک چار ممالک کا دورہ کریں گے۔ وزیر خارجہ ترکمانستان, تاجکستان, ازبکستان اور ایران کا دورہ کریں گے۔ شاہ محمودقریشی اپنے دوروں میں افغانستان کی صورتحال اور انتقال اقتدار کے حوالے سے بات چیت کریں گے۔ وزیر خارجہ اپنے چار ملکی دورے میں پاکستان کی افغانستان میں وسیع البنیاد حکومت کے قیام کی خواہش کا اعادہ کریں گے, ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیر خارجہ کے چار ملکی دورے کے انتظامات کو حتمی شکل دی جا رہی ہے۔
افغانستان کی صورتحال، پاکستان کی کوششیں تیز،ہمسایہ ممالک کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرول سبسڈی لینے والوں کےلیےخوشخبری، وزیراعظم کا اہم اعلان
-
‘شیطان مرگیا’، نانا پاٹیکر پر ہراسانی کا مقدمہ کرنیوالی تنوشری دتہ کا اداکار کی موت پر ر...
-
متحدہ عرب امارات جانے والی 2 بہنوں اور والدہ کو کیوں آف لوڈ کیا گیا؟ سنسنی خیز انکشافات
-
تنخواہ دار طبقے کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
پی ٹی اے نے موبائل سگنلز کی کمی کی صورت میں کالز کرنے کے لیے آسان حل بتا دیا
-
طالبہ لائبہ سے فراڈ کرنے والے ملزم کی ابتدائی شناخت سامنے آگئی
-
اسلام آباد میں طالبہ کی مبینہ خودکشی، امریکا جانے کیلیے ایجنٹ کو 50 لاکھ دیے تھے
-
حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں کمی، ڈیزل کی قیمت میں اضافہ کردیا
-
دبئی سے تل ابیب کی پرواز میں پائلٹ پر حملے کا معاملہ، تحقیقات میں سنسنی خیز انکشافات سامنے آگئے
-
سردیوں میں گیس کا شیڈول کیا ہوگا؟ حکومت کا بڑا فیصلہ سامنے آگیا
-
طالبہ لائبہ کا خودکشی سے قبل والد کیلیے ماموں کے موبائل پر بھیجا گیا آخری پیغام سامنے آگیا
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)
-
حکومت کا بڑا اقدام، گاڑی مالکان کےلیےنئے قوانین سامنے آگئے
-
آئندہ تین روز کیلئے پیٹرول کی قیمت میں کمی کا امکان



















































