جمعہ‬‮ ، 01 مئی‬‮‬‮ 2026 

سفاکیت کا اندوہناک واقعہ ، تین نوجوانوں نے فیکٹری ملازم کے جسم میں زہریلی گیس بھر دی

datetime 22  اگست‬‮  2021 |

لاہور ( آن لائن ) لاہور کے علاقے باغبانپورہ میں تین نوجوانوں نے ساتھی فیکٹری ملازم کے جسم میں گیس بھر دی، نوجوان نے نعمان نامی ملازم کے جسم میں پائپ سے زہریلی گیس بھری۔پولیس کے مطابق 22 سالہ نعمان باغبانپورہ میں واقع ایک فلٹر فیکٹری میں کام کرتا ہے، جہاں اس کے ساتھی ملازمین حیدر، امتیاز اور امجد نے پائپ کے ذریعے مبینہ طور پر اس کے جسم میں زہریلی گیس بھر دی۔نعمان کو تشویشناک حالت میں میو اسپتال منتقل کر دیا گیا، جہاں ڈاکٹر اس کی جان بچانے کی کوشش کر رہے ہیں۔پولیس نے نعمان کے والد شاہد کی مدعیت میں مقدمہ درج کر کے حیدر اور امتیاز کو گرفتار کر لیا ہے جبکہ تیسرے ملزم امجد کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں، دوسری جانب لاہور پولیس نے واقعے کی تحقیقات کا آغاز بھی کر دیا ہے۔ ‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص


میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…