جمعہ‬‮ ، 01 مئی‬‮‬‮ 2026 

یورپی یونین نے پی آئی اے سے مدد مانگ لی

datetime 22  اگست‬‮  2021 |

کراچی(این این آئی)یورپی یونین نے کابل میں پھنسے اپنے لوگوں کے انخلا کے لیے پی آئی اے سے مدد مانگ لی۔یورپی یونین کے پاکستان میں متعین سفیر نے سی ای او پی آئی اے کو خط لکھا جس میں کابل میں پھنسے 420 مسافروں کو پاکستان لانیکی درخواست کی گئی ہے۔خط میں کہا گیا ہے کہ کابل ائیرپورٹ پر ہمارے 420 ملازمین اور ان کے بچے پھنسے ہیں یورپی یونین کے لوگوں کوپی آئی اے کے ذریعے پاکستان لایاجائے ترجیحی بنیادوں پر 251لوگوں کوکابل سے نکالا جائے۔مسافروں کو دوسری ایئرلائنز سے یورپ منتقل کرنے کے انتظامات کی درخواست بھی کی گئی ہے۔ ایشئن ڈویولپمنٹ بینک کے ڈی جی نے پی آئی اے کے سی ای او کو خط لکھ کر ایشین ڈویلپمنٹ بینک کے عملے کے جلد انخلا کیلئے درخواست کی ہے۔ خط کے مطابق اے ڈی پی کے 290 مسافروں کو کابل سے پاکستان منتقل کیا جائے اے ڈی بی اپنے شہریوں کیلئے اسلام آبادسے 2خصوصی پروازوں کاانتظام کریگا، اے ڈی بی اسٹاف کیلئے عملہ اسلام آباد میں انتظامات مکمل کرے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص


میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…