پاکستان میں سرکاری سطح پر بہترین نسل کے گدھوں کی افزائش شروع
اسلام آباد(آن لائن) پاکستان میں سرکاری سطح پر بہترین نسل کے گدھوں کی افزائش کا سلسلہ شروع ہو گیا۔پراجیکٹ ڈائریکٹر محکمہ لائیو اسٹاک پنجاب ڈاکٹر منصور کا کہنا ہے کہ بہادر نگر فارم میں ڈونیشن بریڈ امپروومنٹ پراجیکٹ لانچ کیا گیا ہے۔ڈاکٹر منصور کے مطابق اس پراجیکٹ کے تحت سرکاری سطح پر بہترین نسل کے… Continue 23reading پاکستان میں سرکاری سطح پر بہترین نسل کے گدھوں کی افزائش شروع