بدھ‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2025 

افغانستان سے آنے والے افراد پاکستان میں کتنا قیام کریں گے؟حکومت نے اعتماد میں نہیں لیا، رضا ربانی

datetime 28  اگست‬‮  2021

افغانستان سے آنے والے افراد پاکستان میں کتنا قیام کریں گے؟حکومت نے اعتماد میں نہیں لیا، رضا ربانی

اسلام آباد (این این آئی)سابق چیئرمین سینیٹ اور پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما میاں رضا ربانی نے کہا ہے کہ حکومت نے افغان صورتِ حال پر پارلیمنٹ اور عوام کو اعتماد میں نہیں لیا۔جاری کیئے گئے ایک بیان میں سابق چیئرمین سینیٹ اور پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما میاں رضا ربانی نے کہاکہ حکومت کا… Continue 23reading افغانستان سے آنے والے افراد پاکستان میں کتنا قیام کریں گے؟حکومت نے اعتماد میں نہیں لیا، رضا ربانی

اگر پنجاب حکومت گرگئی تو تمام حکومتی جماعتوں کا نقصان ہوگا،چودھری پرویز الٰہی

datetime 28  اگست‬‮  2021

اگر پنجاب حکومت گرگئی تو تمام حکومتی جماعتوں کا نقصان ہوگا،چودھری پرویز الٰہی

لاہور( آن لائن ) پاکستان مسلم لیگ ق کے مرکزی رہنماء اور اسپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ اگر پنجاب حکومت گرگئی تو تمام حکومتی جماعتوں کا نقصان ہوگا،ہم نہیں چاہتے کہ پنجاب میں حکومت گرجائے،پیپلزپارٹی نے کبھی عدم اعتماد کی بات نہیں کی ،عثمان بزدار حکومت پانچ سال مدت پوری… Continue 23reading اگر پنجاب حکومت گرگئی تو تمام حکومتی جماعتوں کا نقصان ہوگا،چودھری پرویز الٰہی

پاکستان افغانستان میں کسی بھی پائیدار حل کے لیے اہم ہے، امریکی قانون ساز

datetime 28  اگست‬‮  2021

پاکستان افغانستان میں کسی بھی پائیدار حل کے لیے اہم ہے، امریکی قانون ساز

واشنگٹن (این این آئی)امریکی سینیٹر لِنڈسے گراہم نے کہا ہے کہ پاکستان کو افغانستان کے تنازع کے ’پائیدار حل‘ کا حصہ بننا چاہیے۔انہوںنے یہ بات امریکا میں پاکستان کے سفیر اسد مجید خان کے ساتھ خطے کے بارے میں بات چیت کرتے ہوئے کہی امریکی سینیٹر نے ٹوئٹر پر لکھا کہ افغانستان کے کسی بھی… Continue 23reading پاکستان افغانستان میں کسی بھی پائیدار حل کے لیے اہم ہے، امریکی قانون ساز

رن وے پر آوارہ کتوں کی ویڈیو سامنے آنے کے بعد فوٹو گرافی اور ویڈیوز بنانے پر پابندی عائد

datetime 28  اگست‬‮  2021

رن وے پر آوارہ کتوں کی ویڈیو سامنے آنے کے بعد فوٹو گرافی اور ویڈیوز بنانے پر پابندی عائد

کراچی (این این آئی)کراچی ائیرپورٹ پر موبائل کیمرے سے فوٹو گرافی اور ویڈیوز بنانے پر پابندی عائد کردی گئی اس حوالے سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق خلاف ورزی کرنے پر موبائل فون اور انٹری کارڈ ضبط کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔یہ پابندی کراچی ائیرپورٹ پر طیاروں کے قریب کتوں کی موجودگی کی وڈیو سامنے… Continue 23reading رن وے پر آوارہ کتوں کی ویڈیو سامنے آنے کے بعد فوٹو گرافی اور ویڈیوز بنانے پر پابندی عائد

افغانستان سے اسلحہ پاکستان اسمگل کرنے کی کوشش

datetime 28  اگست‬‮  2021

افغانستان سے اسلحہ پاکستان اسمگل کرنے کی کوشش

چمن (این این آئی)پاک افغان طورخم سرحد پرکسٹم حکام نے افغانستان سے آنے والی گاڑی سے اسلحہ برآمد کرلیا۔پاکستان کسٹمز نے پاک افغان طورخم بارڈر پر ناکہ بندی کے دوران افغانستان سے اسلحہ اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی۔ٹرک کے خفیہ خانوں سے 15 پستول، 2 عدد ایم 4 رائفلز اور سیکڑوں کارتوس برآمد… Continue 23reading افغانستان سے اسلحہ پاکستان اسمگل کرنے کی کوشش

مولانا فضل الرحمن اور شہباز شریف نے وکلا تحریک کی حمایت کا اعلان کر دیا

datetime 28  اگست‬‮  2021

مولانا فضل الرحمن اور شہباز شریف نے وکلا تحریک کی حمایت کا اعلان کر دیا

کراچی(این این آئی)پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمن،قائد حزب اختلاف میاں شہبازشریف نے وکلا تحریک کی حمایت کا اعلان کرتے ہوئے کہاہے کہ حکومت کے خلاف فیصلہ کن تحریک کے لیے ستمبر کے اوائل میں پی ڈی ایم کا اجلاس ہوگا،جس میں پی ڈی ایم کے ملک گیر جلسوں اور کاروان مارچ کا… Continue 23reading مولانا فضل الرحمن اور شہباز شریف نے وکلا تحریک کی حمایت کا اعلان کر دیا

نان کسٹم پیڈ گاڑیوں کی بھر مار، قومی خزانے کو سالانہ اربوں روپے کا نقصان

datetime 28  اگست‬‮  2021

نان کسٹم پیڈ گاڑیوں کی بھر مار، قومی خزانے کو سالانہ اربوں روپے کا نقصان

کوئٹہ(این این آئی) بلوچستان میں نان کسٹم پیڈ گاڑیوں کی بھر مار قومی خزانے کو سالانہ اربوں روپے کا نقصان،کسٹم حکام کا کہنا ہے کہ پچھلے ڈیڑھ سال کے دوران 1300 سے زائد اسمگلڈ شدہ گاڑیاں قبضہ میں لی گئیں،تفصیلات کے مطابق بلوچستان میں نان کسٹم پیڈ گاڑیوں کی لین دین منافع بخش کاروبار میں… Continue 23reading نان کسٹم پیڈ گاڑیوں کی بھر مار، قومی خزانے کو سالانہ اربوں روپے کا نقصان

پنجشیر میں طالبان کی پیش قدمی، جنگ کے بادل منڈلانے لگے

datetime 28  اگست‬‮  2021

پنجشیر میں طالبان کی پیش قدمی، جنگ کے بادل منڈلانے لگے

کابل (مانیٹرنگ ڈیسک) طالبان نے صوبہ پنجشیر میں مختلف ا طراف سے پیش قدمی شروع کر دی ہے، جس کی وجہ سے افغانستان کے صوبے پنجشیر میں جنگ کے بادل منڈلانے لگے ہیں، میڈیا رپورٹس کے مطابق طالبان اور پنجشیر کے معززین کے درمیان مذاکرات کا سلسلہ جاری ہے لیکن ابھی تک کوئی بریک تھرو… Continue 23reading پنجشیر میں طالبان کی پیش قدمی، جنگ کے بادل منڈلانے لگے

نوازشریف کو کراچی کے گوشت پالک کی یاد، سابق وزیراعظم نے کھانا لندن بھجوانے کی فرمائش کر دی

datetime 28  اگست‬‮  2021

نوازشریف کو کراچی کے گوشت پالک کی یاد، سابق وزیراعظم نے کھانا لندن بھجوانے کی فرمائش کر دی

کراچی(آن لائن) مسلم لیگ نون کے قائد اورسابق وزیراعظم میاں نوازشریف نے پی ڈی ایم سربراہی اجلاس میں ویڈلنک کے ذریعہ خطاب کے دوران کراچی کے گوشت پالک کویاد کرتے ہوئے شرکاء اجلاس سے اجلاس میں موجود کھانا لندن بھجوانے کی فرمائش کردی، جس پرقہقہے بلند ہوگئے۔ میاں نواز شریف نے خطاب کے دوران جے… Continue 23reading نوازشریف کو کراچی کے گوشت پالک کی یاد، سابق وزیراعظم نے کھانا لندن بھجوانے کی فرمائش کر دی