بدھ‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2025 

امریکی صدر جوبائیڈن نے افغانستان میں ڈرون حملے جاری رکھنے کا اعلان کر دیا

datetime 29  اگست‬‮  2021

امریکی صدر جوبائیڈن نے افغانستان میں ڈرون حملے جاری رکھنے کا اعلان کر دیا

واشنگٹن(این این آئی ) امریکا نے افغانستان میں داعش کے خلاف ڈرون حملے جاری رکھنے کا اعلان کردیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق امریکی صدر جوبائیڈن کا کہنا تھا کہ افغانستان میں داعش، خراسان کے خلاف ڈرون حملے جاری رہیں گے، گزشتہ رات داعش کے خلاف کارروائی آخری نہیں تھی۔امریکی صدر نے کہا کہ… Continue 23reading امریکی صدر جوبائیڈن نے افغانستان میں ڈرون حملے جاری رکھنے کا اعلان کر دیا

تیزہواؤں اور گرج چمک کےساتھ مزید بارش, محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھار پیش گوئی کر دی

datetime 29  اگست‬‮  2021

تیزہواؤں اور گرج چمک کےساتھ مزید بارش, محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھار پیش گوئی کر دی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )آج اتوار کے روز کشمیر ، خیبر پختو نخوا ،اسلام آباد، بالائی/وسطی پنجاب اورگلگت بلتستان میں تیزہواؤں اور گرج چمک کےساتھ بارش کا امکان ہے ۔ اس دوران چند مقامات پر موسلادھار بارش کی بھی توقع ہے ۔ملک کے دیگر علاقوں میں موسم گرم اورمرطوب رہے گا ۔محکمہ موسمیات کے مطابق… Continue 23reading تیزہواؤں اور گرج چمک کےساتھ مزید بارش, محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھار پیش گوئی کر دی

سول سرونٹس کو دوسرا پلاٹ ملنا قانونی نہیں ہائیکورٹ کا تحریری فیصلہ جاری

datetime 29  اگست‬‮  2021

سول سرونٹس کو دوسرا پلاٹ ملنا قانونی نہیں ہائیکورٹ کا تحریری فیصلہ جاری

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے اعلیٰ عدلیہ کے ججز اور بیورو کریٹس کو دوسرے پلاٹ کی الاٹمنٹ غیر قانونی قرار دینے کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا جس کے مطابق سول سرونٹس، اعلیٰ عدلیہ کے ججز کو دوسرے پلاٹ کی الاٹمنٹ حکومت کے سامنے رکھیں۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس… Continue 23reading سول سرونٹس کو دوسرا پلاٹ ملنا قانونی نہیں ہائیکورٹ کا تحریری فیصلہ جاری

پشاور میں عوام نے اپنی عدالت لگا کر چوروں کو الٹا لٹکا دیا

datetime 29  اگست‬‮  2021

پشاور میں عوام نے اپنی عدالت لگا کر چوروں کو الٹا لٹکا دیا

پشاور ٗ کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک ٗ این این آئی) پشاور کے تھانہ خزانہ کی حدود میں مقامی افراد نے اپنی ہی عدالت لگا کر 3 مبینہ چوروں کو الٹا لٹکا دیا۔واقعہ کی ویڈیو وائرل ہونے پر تشدد میں ملوث 3 ملزمان کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔آئی جی خیبر پختونخوا پولیس معظم جاء… Continue 23reading پشاور میں عوام نے اپنی عدالت لگا کر چوروں کو الٹا لٹکا دیا

ایران کے پاس ایٹمی ہتھیارحاصل کرنے کی صلاحیت نہیں،امریکہ کی ا سرائیل کو یقین دہانی

datetime 29  اگست‬‮  2021

ایران کے پاس ایٹمی ہتھیارحاصل کرنے کی صلاحیت نہیں،امریکہ کی ا سرائیل کو یقین دہانی

واشنگٹن(این این آئی)امریکی صدر جو بائیڈن نے اسرائیلی وزیر اعظم سے ملاقات میں کہا ہے کہ ایران کے پاس ایٹمی ہتھیار حاصل کرنے کی صلاحیت نہیں۔ ایران کسی صورت میں جوہری طاقت نہیں بنا سکتا۔میڈیارپورٹس کے مطابق وائٹ ہائوس میں اپنی پہلی ملاقات میں امریکی صدر جو بائیڈن اور اسرائیلی وزیر اعظم نفتالی بینیٹ نے… Continue 23reading ایران کے پاس ایٹمی ہتھیارحاصل کرنے کی صلاحیت نہیں،امریکہ کی ا سرائیل کو یقین دہانی

قرنطینہ کے خاتمے کے بعد مونچھوں کے ساتھ گھر نہیں آسکتے، اہلیہ وسیم اکرم

datetime 29  اگست‬‮  2021

قرنطینہ کے خاتمے کے بعد مونچھوں کے ساتھ گھر نہیں آسکتے، اہلیہ وسیم اکرم

کراچی (این این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے کہا ہے کہ اہلیہ شنیرا کو ان کا نیا لْک کچھ خاص نہیں بھایا۔سوشل میڈیا سائٹس پر وسیم اکرم نے اپنی اس نئی لْک کے ساتھ ایک ویڈیو جاری کی، ویڈیو پیغام میں کرکٹر کے مداح ان کی نئی لْک دیکھ کر حیران… Continue 23reading قرنطینہ کے خاتمے کے بعد مونچھوں کے ساتھ گھر نہیں آسکتے، اہلیہ وسیم اکرم

80 لاکھ روپے کا انجکشن کس کو مفت لگا دیا گیا

datetime 29  اگست‬‮  2021

80 لاکھ روپے کا انجکشن کس کو مفت لگا دیا گیا

ریاض(این این آئی) سعودی شہری مساعد الشہرانی نے کہا ہے کہ کنگ فیصل اسپیشلسٹ ہسپتال نے اپنے یہاں زیر علاج میری بچی کو80لاکھ ریال کا ایک انجکشن مفت فراہم کیا ہے۔ عرب ٹی وی کے مطابق بچی کے والد نے بتایا کہ ان کی بچی عضلات کے موروثی مرض میں مبتلا ہے، اسے دنیا کا… Continue 23reading 80 لاکھ روپے کا انجکشن کس کو مفت لگا دیا گیا

افغانستان کو دہشت گرد تنظیموں کے حوالے کرنے کے سنگین نتائج ہوں گے، ترک صدر

datetime 29  اگست‬‮  2021

افغانستان کو دہشت گرد تنظیموں کے حوالے کرنے کے سنگین نتائج ہوں گے، ترک صدر

انقرہ(آن لائن )ترک صدر طیب اردوان نے کہا ہے کہ ترکی نے اپنے تمام فوجیوں اور شہریوں کو افغانستان سے بحفاظت نکال لیا ہے البتہ ایک چھوٹا سا تکنیکی گروپ اب بھی کابل میں موجود ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ترک صدر طیب اردوان نے کہا ہے کہ ہمارے تمام فوجی اور شہری… Continue 23reading افغانستان کو دہشت گرد تنظیموں کے حوالے کرنے کے سنگین نتائج ہوں گے، ترک صدر

فواد چودھری کے خواب میں بلی کی طرح ہمیشہ چھیچھڑے رہتے ہیں،مرتضیٰ وہاب کی شدید تنقید

datetime 29  اگست‬‮  2021

فواد چودھری کے خواب میں بلی کی طرح ہمیشہ چھیچھڑے رہتے ہیں،مرتضیٰ وہاب کی شدید تنقید

کراچی (این این آئی)ایڈمنسٹریٹر کے ایم سی سندھ حکومت کے ترجمان و مشیر قانون بیرسٹر مرتضی وہاب نے وزیر اطلاعات فواد چودھری کی پریس کانفرنس پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ فواد چودھری کے خواب میں بلی کی طرح ہمیشہ چھیچھڑے رہتے ہیں۔بیرسٹر مرتضی وہاب نے کہا کہ پیپلزپارٹی کی کارکردگی، جناب نے ضمنی… Continue 23reading فواد چودھری کے خواب میں بلی کی طرح ہمیشہ چھیچھڑے رہتے ہیں،مرتضیٰ وہاب کی شدید تنقید