بدھ‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2025 

یو اے ای نے پاکستانیوں سمیت سیاحوں کو بڑی خوشخبری سنادی

datetime 29  اگست‬‮  2021

یو اے ای نے پاکستانیوں سمیت سیاحوں کو بڑی خوشخبری سنادی

ابوظہبی(مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی ) متحدہ عرب امارات  نے ویکسین شدہ غیرملکیوں کو سیاحتی ویزے پر ملک میں داخلے کی اجازت دے دی۔عرب ٹی وی کے مطابق غیرملکی سیاح بھی اب متحدہ عرب امارات آسکیں گے، اماراتی حکومت نے ویکسین شدہ افراد کو سیاحتی ویزے پر امارات میں داخلے کی اجازت دے دی ہے۔اماراتی… Continue 23reading یو اے ای نے پاکستانیوں سمیت سیاحوں کو بڑی خوشخبری سنادی

نیٹو فورسز کے لوگوں کو ملک میں بسانا کورونا سے زیادہ خطرناک ہو سکتا ہے، وزیر اعظم قوم کو بتائیں کہ بالکل نہیں سے مکمل ہاں کیسے اور کیوں ہوئی؟

datetime 29  اگست‬‮  2021

نیٹو فورسز کے لوگوں کو ملک میں بسانا کورونا سے زیادہ خطرناک ہو سکتا ہے، وزیر اعظم قوم کو بتائیں کہ بالکل نہیں سے مکمل ہاں کیسے اور کیوں ہوئی؟

پشاور(این این آئی)امیرجماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ وزیر اعظم قوم کو بتائیں کہ بالکل نہیں سے مکمل ہاں کیسے اور کیوں ہوئی؟نیٹو فورسز کے لوگوں کو ملک میں بسانا کرونا سے زیادہ خطرناک ہو سکتا ہے،افغانستان سے نکلنے والے غیر ملکیوں کوملک کے بڑے شہروں میں کیوں بسایا جا رہا ہے۔… Continue 23reading نیٹو فورسز کے لوگوں کو ملک میں بسانا کورونا سے زیادہ خطرناک ہو سکتا ہے، وزیر اعظم قوم کو بتائیں کہ بالکل نہیں سے مکمل ہاں کیسے اور کیوں ہوئی؟

غیر شادی شدہ جوڑوں کا پارک میں داخلہ بند کر دیا گیا

datetime 29  اگست‬‮  2021

غیر شادی شدہ جوڑوں کا پارک میں داخلہ بند کر دیا گیا

نئی دہلی (این این آئی)تفریحی پارکس میں خواتین کے ساتھ ہراسانی کے بڑھتے واقعات کے پیش نظر بھارت کے ایک پارک کی انتظامیہ کی جانب سے غیر شادی شدہ جوڑوں کا پارک میں داخلہ بند کر دیا گیا بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت کے شہر حیدرآباد میں واقع پارک انتظامیہ کی جانب سے اخلاقیات کے… Continue 23reading غیر شادی شدہ جوڑوں کا پارک میں داخلہ بند کر دیا گیا

پاک افغان بارڈر پر سرحد پار سے دہشت گردوں کا حملہ، پاک فوج کے 2 جوان شہید، پاک فوج کے بھرپور جواب سے 3 دہشت گرد ہلاک

datetime 29  اگست‬‮  2021

پاک افغان بارڈر پر سرحد پار سے دہشت گردوں کا حملہ، پاک فوج کے 2 جوان شہید، پاک فوج کے بھرپور جواب سے 3 دہشت گرد ہلاک

راولپنڈی(آن لائن)پاک افغان بارڈر پر باجوڑ میں فوجی چوکی پر سرحد پار سے دہشت گردوں کی جانب سے فائرنگ کی گئی۔آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج کے جوانوں نے فائرنگ کا بھرپور انداز میں جواب دیا۔انٹیلی جنس رپورٹس کے مطابق پاک فوج کی فائرنگ کے نتیجے میں دو سے تین دہشت گرد ہلاک… Continue 23reading پاک افغان بارڈر پر سرحد پار سے دہشت گردوں کا حملہ، پاک فوج کے 2 جوان شہید، پاک فوج کے بھرپور جواب سے 3 دہشت گرد ہلاک

12 سالہ کمپیوٹر کوڈر بنیامین احمد کروڑ پتی بن گیا

datetime 29  اگست‬‮  2021

12 سالہ کمپیوٹر کوڈر بنیامین احمد کروڑ پتی بن گیا

لندن (این این آئی)لندن میں مقیم 12 سالہ بنیامین احمد نے اپنے اسکول کی تعطیلات کے دوران 4 لاکھ ڈالرز (6 کروڑ 66 لاکھ پاکستانی روپے سے زائد) کمالیے۔سی این بی سی کی رپورٹ کے مطابق non-fungible tokens یا این ایف ٹیز کے کلیکشن کے ذریعے 12 سالہ بچہ اتنی آمدنی حاصل کرنے میں کامیاب… Continue 23reading 12 سالہ کمپیوٹر کوڈر بنیامین احمد کروڑ پتی بن گیا

سابق وزیراعظم گیلانی نے افغان طالبان سے مشروط مذاکرات کا مشورہ دے دیا

datetime 29  اگست‬‮  2021

سابق وزیراعظم گیلانی نے افغان طالبان سے مشروط مذاکرات کا مشورہ دے دیا

ملتان(این این آئی) سابق وزیراعظم اور سینیٹ کے اپوزیشن لیڈر یوسف رضا گیلانی نے طالبان سے مشروط مذاکرات کرنے کا مشورہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ افغانستان سے متعلق ہمیں جلد بازی میں کوئی فیصلہ نہیں کرنا چاہیے، پرامن افغانستان پاکستان کے لیے ضروری ہے، اسمبلیوں میں سے استعفے نہیں دینا چاہتے تھے ، پی… Continue 23reading سابق وزیراعظم گیلانی نے افغان طالبان سے مشروط مذاکرات کا مشورہ دے دیا

پوپ فرانسس کی عیسائیوں سے افغانستان میں امن کیلئے روزہ رکھنے کی اپیل

datetime 29  اگست‬‮  2021

پوپ فرانسس کی عیسائیوں سے افغانستان میں امن کیلئے روزہ رکھنے کی اپیل

ویٹی کن سٹی(آن لائن)کیتھولک عیسائیوں کے مذہبی پیشوا پوپ فرانسس نے افغانستان کی موجودہ صورتحال پر دنیا بھر کے عیسائیوں سے روزہ رکھنے کی اپیل کردی۔پوپ فرانسس کا کہنا تھاکہ افغانستان میں امن واستحکام کیلئے دنیا بھر کے عیسائی روزہ رکھیں۔انہوں نے اپیل کی کہ عیسائی برادری افغانستان کے مستقبل کیلئے دعا اور عبادات کا… Continue 23reading پوپ فرانسس کی عیسائیوں سے افغانستان میں امن کیلئے روزہ رکھنے کی اپیل

افغانستان میں متفقہ حکومت بنالیں تو بھی امریکا اور اتحادی قبول نہیں کریں گے،گلبدین حکمت یار

datetime 29  اگست‬‮  2021

افغانستان میں متفقہ حکومت بنالیں تو بھی امریکا اور اتحادی قبول نہیں کریں گے،گلبدین حکمت یار

کابل(این این آئی) افغانستان کے سابق وزیراعظم اور حزب اسلامی کے سربراہ گلبدین حکمت یار نے کہاہے کہ اگر ہم مل کر حکومت بنائیں تو بھی امریکا اور اس کے اتحادی افغان حکومت کو قبول نہیں کریں گے۔ہم چاہتے ہیں کہ طالبان کی حکومت چلے، ہمارا مشورہ ہے کہ افغان عوام مل کر نئی حکومت… Continue 23reading افغانستان میں متفقہ حکومت بنالیں تو بھی امریکا اور اتحادی قبول نہیں کریں گے،گلبدین حکمت یار

قرآنی اوراق کی بے حرمتی، عوام مشتعل، متعدد ٹرینوں کا رخ موڑ دیا گیا

datetime 29  اگست‬‮  2021

قرآنی اوراق کی بے حرمتی، عوام مشتعل، متعدد ٹرینوں کا رخ موڑ دیا گیا

سانگلہ ہل(آن لائن)حافظ آباد میں افسوسناک واقعہ کے بعد وزیر آباد جانے والی ٹرینوں کا رخ لاہور کی طرف موڑ دیا گیاہے،تفصیلات کے مطابق حافظ آباد میں مبینہ قرآنی اوراق کی بے حرمتی کے معاملے بعد کراچی،فیصل آباد سے براستہ سانگلہ ہل وزیر آباد راولپنڈی،پشاورآنے اور جانے والی تمام اپ اور ڈاؤن ٹرینوں کا روٹ… Continue 23reading قرآنی اوراق کی بے حرمتی، عوام مشتعل، متعدد ٹرینوں کا رخ موڑ دیا گیا