ہفتہ‬‮ ، 18 جنوری‬‮ 2025 

پوپ فرانسس کی عیسائیوں سے افغانستان میں امن کیلئے روزہ رکھنے کی اپیل

datetime 29  اگست‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ویٹی کن سٹی(آن لائن)کیتھولک عیسائیوں کے مذہبی پیشوا پوپ فرانسس نے افغانستان کی موجودہ صورتحال پر دنیا بھر کے عیسائیوں سے روزہ رکھنے کی اپیل کردی۔پوپ فرانسس کا کہنا تھاکہ افغانستان میں امن واستحکام کیلئے دنیا بھر کے عیسائی روزہ رکھیں۔انہوں نے اپیل کی کہ عیسائی برادری افغانستان کے مستقبل کیلئے دعا اور عبادات کا بھی اہتمام کرے۔ پوپ فرانسس نے گزشتہ دنوں کابل ائیرپورٹ پر خودکش دھماکے میں ہونے والی اموات پر بھی دکھ کا اظہار کیا اور کہا کہ اس وقت ان تمام لوگوں کی مدد کریں جن کو ہماری ضرورت ہے۔پوپ فرانسس نے افغانستان میں موجودہ حالات میں امدادی کام کرنے والوں کا بھی شکریہ ادا کیا۔

موضوعات:



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…