منگل‬‮ ، 26 اگست‬‮ 2025 

این سی او سی نےکرونا ایس او پیز کا اطلاق 27 شہروں تک بڑھا دیا

datetime 29  اگست‬‮  2021

این سی او سی نےکرونا ایس او پیز کا اطلاق 27 شہروں تک بڑھا دیا

اسلام آباد (این این آئی) کرونا وباء کی موجودہ صورتحال اور طبی سہولتوں پر بڑھتے ہوئے دباؤ کے پیش نظر کرونا ایس او پیز پہ عمل درآمد جاری رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔ این سی اوسی کے اعلامیہ کے مطابق ان ایس او پیز کے اطلاق کا دائرہ کار 27 شہروں تک بڑھا… Continue 23reading این سی او سی نےکرونا ایس او پیز کا اطلاق 27 شہروں تک بڑھا دیا

راولپنڈی میں موسلا دھار بارش، پانی اسپتال اور گھروں میں داخل ہو گیا

datetime 29  اگست‬‮  2021

راولپنڈی میں موسلا دھار بارش، پانی اسپتال اور گھروں میں داخل ہو گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک/این این آئی )راولپنڈی میں وقفے وقفے سے ہونے والی موسلا دھار بارش سے پانی گھروں میں داخل ہو گیا۔ بارش کا پانی ٹیپو روڈ، مسلم کالونی، صادق آباد، لیاقت باغ اور کمیٹی چوک سے ملحقہ علاقوں میں جمع ہوگیا ہے جبکہ کئی علاقوں میں بارش کا پانی گھروں میں بھی داخل… Continue 23reading راولپنڈی میں موسلا دھار بارش، پانی اسپتال اور گھروں میں داخل ہو گیا

میری زندگی کو خطرہ ہے، کچھ ہوا تو ذمہ دار کون ہوگا نامزد ملزمان نے ہراساں کیا،ام رباب چانڈیو کا انکشاف

datetime 29  اگست‬‮  2021

میری زندگی کو خطرہ ہے، کچھ ہوا تو ذمہ دار کون ہوگا نامزد ملزمان نے ہراساں کیا،ام رباب چانڈیو کا انکشاف

میہڑ(این این آئی)والد، چاچا اور دادا کے خون کے انصاف کیلئے قانونی جنگ لڑنے والی ام رباب نے کہاہے کہ نام نہاد سرداران کی جانب سے ان کی زندگی کو خطرہ لاحق ہے۔تفصیلات کے مطابق تمندار ہائوس میہڑ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ام رباب چانڈیو نے بتایا کہ ہمارے کیس کی سماعت دادو کی… Continue 23reading میری زندگی کو خطرہ ہے، کچھ ہوا تو ذمہ دار کون ہوگا نامزد ملزمان نے ہراساں کیا،ام رباب چانڈیو کا انکشاف

پاکستان کی تاریخ میں ٹویوٹا گاڑیوں کی ریکارڈ فروخت کمپنی مالا مال ٗسالانہ منافع میں ریکارڈ اضافہ

datetime 29  اگست‬‮  2021

پاکستان کی تاریخ میں ٹویوٹا گاڑیوں کی ریکارڈ فروخت کمپنی مالا مال ٗسالانہ منافع میں ریکارڈ اضافہ

لاہور( این این آئی)انڈس موٹرز کمپنی کے مطابق رواں سال ٹویوٹا گاڑیوں کی ریکارڈ فروخت ہوئی جو ملکی تاریخ میں سب سے زیادہ ہے۔ اس فروخت سے کمپنی کے مالی سال 2021 کے سالانہ منافع میں 152 فیصد اضافہ ہوا ہے۔کمپنی کے مطابق اب تک ٹویوٹا کی 57 ہزار 236 گاڑیاں فروخت ہوچکی ہیں جس… Continue 23reading پاکستان کی تاریخ میں ٹویوٹا گاڑیوں کی ریکارڈ فروخت کمپنی مالا مال ٗسالانہ منافع میں ریکارڈ اضافہ

متحدہ عرب امارات کا سیاحتی ویزے کھولنے کا اعلان

datetime 29  اگست‬‮  2021

متحدہ عرب امارات کا سیاحتی ویزے کھولنے کا اعلان

ابوظہبی(این این آئی ) متحدہ عرب امارات)یو اے ای نے ویکسین شدہ غیرملکیوں کو سیاحتی ویزے پر ملک میں داخلے کی اجازت دے دی۔عرب ٹی وی کے مطابق غیرملکی سیاح بھی اب متحدہ عرب امارات آسکیں گے، اماراتی حکومت نے ویکسین شدہ افراد کو سیاحتی ویزے پر امارات میں داخلے کی اجازت دے دی ہے۔اماراتی… Continue 23reading متحدہ عرب امارات کا سیاحتی ویزے کھولنے کا اعلان

پی ڈی ایم سربراہ نے خواتین کو جلسے میں شرکت کی اجاز ت دے دی

datetime 29  اگست‬‮  2021

پی ڈی ایم سربراہ نے خواتین کو جلسے میں شرکت کی اجاز ت دے دی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے خواتین کو کل ہونے والے جلسے میں شرکت کی اجازت دے دی۔ کراچی میں پی ڈی ایم اجلاس کے بعد مشترکہ پریس کانفرنس میں مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ ’خواتین کل کراچی میں ہونے والے جلسے میں شرکت… Continue 23reading پی ڈی ایم سربراہ نے خواتین کو جلسے میں شرکت کی اجاز ت دے دی

امریکہ کو حملے سے قبل ہمیں آگاہ کرنا چاہیے تھا ڈرون حملے پر افغان طالبان کا شدید ردعمل

datetime 29  اگست‬‮  2021

امریکہ کو حملے سے قبل ہمیں آگاہ کرنا چاہیے تھا ڈرون حملے پر افغان طالبان کا شدید ردعمل

کابل ٗ واشنگٹن (این این آئی)افغانستان میں طالبان نے ملک کے مشرقی علاقے میں داعش کو نشانہ بنانے کے لیے امریکا کے ڈرون حملے کی مذمت کردی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق طالبان کے ایک ترجمان نے کہا کہ امریکا کو اس حملے سے قبل ہمیں آگاہ کرنا چاہیے تھا۔انھوں نے کہا کہ یہ حملہ واضح طور… Continue 23reading امریکہ کو حملے سے قبل ہمیں آگاہ کرنا چاہیے تھا ڈرون حملے پر افغان طالبان کا شدید ردعمل

نامناسب لباس میں اذان دینے پر موذن معطل واقعے کی ویڈیو بھی سامنے آ گئی

datetime 29  اگست‬‮  2021

نامناسب لباس میں اذان دینے پر موذن معطل واقعے کی ویڈیو بھی سامنے آ گئی

کویت سٹی (این این آئی)کویت میں وزارت اوقاف نے بلاک 1 کے علاقے الرحاب میں عبداللہ بن جعفر مسجد کے موذن کو معطل کرکے اس کے خلاف کارروائی شروع کی ہے۔ موذن پر الزام ہے کہ اس نے شارٹس پہن کر نماز کے لیے اذان دی جس پر اسے قانونی کارروائی کا سامنا ہے۔میڈیارپورٹس کے… Continue 23reading نامناسب لباس میں اذان دینے پر موذن معطل واقعے کی ویڈیو بھی سامنے آ گئی

کابل حملے میں داعش کے دو اہم اہداف ہلاک اور تیسرا زخمی ہو گیا ہلاک ہونے والے امریکی فوجیوں کی شناخت بھی جاری

datetime 29  اگست‬‮  2021

کابل حملے میں داعش کے دو اہم اہداف ہلاک اور تیسرا زخمی ہو گیا ہلاک ہونے والے امریکی فوجیوں کی شناخت بھی جاری

واشنگٹن(این این آئی)امریکی محکمہ دفاع پینٹاگان نے ان 13 فوجیوں کے نام اور دیگر تفصیلات ظاہر کر دی ہیں جو افغانستان کے دارالحکومت کابل کے بین الاقوامی ہوائی اڈے کے باہر ہونے والے خود کش حملوں میں مارے گئے تھے۔ان میں سے پانچ فوجیوں کی عمریں 20 سے تیس سال کے درمیان تھیں۔ امریکی صدر… Continue 23reading کابل حملے میں داعش کے دو اہم اہداف ہلاک اور تیسرا زخمی ہو گیا ہلاک ہونے والے امریکی فوجیوں کی شناخت بھی جاری