منگل‬‮ ، 26 اگست‬‮ 2025 

پی ڈی ایم سربراہ نے خواتین کو جلسے میں شرکت کی اجاز ت دے دی

datetime 29  اگست‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے خواتین کو کل ہونے والے جلسے میں شرکت کی اجازت دے دی۔ کراچی میں پی ڈی ایم اجلاس کے بعد مشترکہ پریس کانفرنس میں مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ ’خواتین کل کراچی میں ہونے والے جلسے میں شرکت کریں گے، انہیں عزت کے ساتھ پوری طرح تحفظ فراہم کیا جائے گا۔ قبل ازیں پی ڈی ایم نے کراچی کے جلسے میں خواتین کو شرکت سے روک دیا۔پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ کے رہنما راشد محمود سومرو نے خواتین کو جلسے میں آنے سے روک دیا ۔ ان کا کہنا تھا کہ ہم خواتین کیخلاف نہیں بلکہ ان کے احترام میں یہ اقدام اٹھا رہے ہیں ، کراچی کا جلسہ تاریخی ہو گا اس کے لیے خواتین کو ہم کسی بھی قسم کی زحمت نہیں دینا چاہتے ۔ کل پی ڈی ایم کے جلسے میں مدرسے کے بچے دھڑلے سے ہونگے ،پی ڈی ایم رہنما نے کہاکہ عمران خان صاحب کیا مدرسے کے بچے پاکستانی نہیں ہیں،عمران خان کل دیکھ لیں گے کہ یوتھ کہاں ہے؟۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سپنچ پارکس


کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…