بدھ‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2025 

گاڑیوں کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ

datetime 29  اگست‬‮  2021

گاڑیوں کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ

کراچی(این این آئی) حکومت کی جانب سے کار ساز کمپنیوں کو گاڑیو ں کی قیمتیں بڑھانے سے روکنے کے بعد تمام ڈیلروں نے نئی گاڑیوں کی بکنگ فی الفو ر بند کر دی۔کمپنیوں کا کہناہے کہ پاکستان میں تقریبا 70سے 80فیصد تک مخصوص مسافر کاریں خاص معیار کے درآمد شدہ اسٹیل سے تیار کی جاتی… Continue 23reading گاڑیوں کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ

امریکی ایئر فورس کی پرواز کابل سے اسلام آباد پہنچ گئی

datetime 29  اگست‬‮  2021

امریکی ایئر فورس کی پرواز کابل سے اسلام آباد پہنچ گئی

اسلام آباد (این این آئی)افغانستان سے انخلا کے مسافروں کو لے کر امریکن ایئر فورس کی پرواز کابل سے اسلام آباد پہنچ گئی ۔ایوی ایشن ذرائع کے مطابق یو ایس ایئر فورس کی پرواز FEVER11 افغانستان سے غیر ملکی باشندوں اور افغانی شہریوں کو لے کر کابل سے روانہ ہوئی۔افغانستان سے انخلا کے مشن پر… Continue 23reading امریکی ایئر فورس کی پرواز کابل سے اسلام آباد پہنچ گئی

میٹرو بس سروس معطل، وزیر اعظم،وزیر اعلیٰ یا سپیکر کے آنے تک کسی سے مذاکرات ہوں گے نہ بس سروس چلے گی،مظاہرین کا اعلان

datetime 29  اگست‬‮  2021

میٹرو بس سروس معطل، وزیر اعظم،وزیر اعلیٰ یا سپیکر کے آنے تک کسی سے مذاکرات ہوں گے نہ بس سروس چلے گی،مظاہرین کا اعلان

لاہور(این این آئی) میٹروبس سروس کے ڈرائیور زنے اپنے مطالبات کے حق میں مسلسل دوسرے روزبھی ہڑتال جاری رکھی اوردھرنادیا،میٹرو بس سروس معطل ہونے سے ہزاروں مسافرمہنگے داموں نجی ٹرانسپورٹ پر سفر کرنے پر مجبور رہے۔تفصیلات کے مطابق میٹرو بس سروس کے ڈرائیور نے گریجوایٹی اوردیگر الاؤنسزکی ادائیگی نہ کرنے کیخلاف دوسرے روزبھی ہڑتال کی… Continue 23reading میٹرو بس سروس معطل، وزیر اعظم،وزیر اعلیٰ یا سپیکر کے آنے تک کسی سے مذاکرات ہوں گے نہ بس سروس چلے گی،مظاہرین کا اعلان

لیگی رہنما کا ساتھیوں کے ہمراہ گھر پر دھاوا،خاتون پر تشدد،نیم برہنہ ویڈیو بنائی، متاثرہ خاتون کی وزیراعظم سے دُہائی

datetime 29  اگست‬‮  2021

لیگی رہنما کا ساتھیوں کے ہمراہ گھر پر دھاوا،خاتون پر تشدد،نیم برہنہ ویڈیو بنائی، متاثرہ خاتون کی وزیراعظم سے دُہائی

شیخوپورہ(آن لائن)تھانہ بی ڈویژن کے علاقہ گلی زرگراں میں مسلم لیگ(ن)کے سٹی صدر میاں منور اقبال نے اپنے 30کے قریب ساتھیوں کے ہمراہ خاتون عالیہ جیلانی کے گھر دھاوا بول دیا خواتین کو تشدد کا نشانہ بنا کر شدید زخمی کرنے کے علاوہ گھر سے 10لاکھ روپے نقدی،لاکھوں روپے مالیت کے 40تولے طلائی زیورات چھین… Continue 23reading لیگی رہنما کا ساتھیوں کے ہمراہ گھر پر دھاوا،خاتون پر تشدد،نیم برہنہ ویڈیو بنائی، متاثرہ خاتون کی وزیراعظم سے دُہائی

کابل ائیرپورٹ کے قریب راکٹ حملہ،2 افراد ہلاک، مزید ہلاکتوں کا خدشہ

datetime 29  اگست‬‮  2021

کابل ائیرپورٹ کے قریب راکٹ حملہ،2 افراد ہلاک، مزید ہلاکتوں کا خدشہ

کابل(آن لائن)افغانستان کے دارالحکومت کابل کے حامدکرزئی انٹرنیشنل ائیرپورٹ کے قریب ایک راکٹ حملے میں کم از کم 2 افراد جاں بحق اور 3 زخمی ہوگئے۔برطانوی میڈیا کے مطابق کابل ایئرپورٹ کے علاقے میں راکٹ حملہ ہوا جس میں ایک مکان کو نشانہ بنایا گیا۔ سوشل میڈیا پر موجود کچھ تصاویر میں دھماکے کے مقام… Continue 23reading کابل ائیرپورٹ کے قریب راکٹ حملہ،2 افراد ہلاک، مزید ہلاکتوں کا خدشہ

حکومت نے کارکردگی دکھانے کے لیے انڈین سائٹ کی تصویریں استعمال کیں،ن لیگ نے ویب سائٹ کا لنک بھی شیئر کر دیا

datetime 29  اگست‬‮  2021

حکومت نے کارکردگی دکھانے کے لیے انڈین سائٹ کی تصویریں استعمال کیں،ن لیگ نے ویب سائٹ کا لنک بھی شیئر کر دیا

کراچی(این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن)کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہاہے کہ پاکستان تحریک انصاف کی حکومت نے تین سالہ کارکردگی کے اشتہارات پر بھارتی تصاویر استعمال کی ہیں۔ مریم اورنگزیب نے ٹویٹ میں دعوی کیا کہ استعمال شدہ تصاویر ایک بھارتی ویب سائٹ کی ہیں اور ساتھ ہی انہوں نے ویب سائٹ کا لنک… Continue 23reading حکومت نے کارکردگی دکھانے کے لیے انڈین سائٹ کی تصویریں استعمال کیں،ن لیگ نے ویب سائٹ کا لنک بھی شیئر کر دیا

افغانستان کی بدلتی صورتحال، اقوام متحدہ نے پاکستان سے مدد طلب کر لی

datetime 29  اگست‬‮  2021

افغانستان کی بدلتی صورتحال، اقوام متحدہ نے پاکستان سے مدد طلب کر لی

اسلام آباد(آن لائن)افغانستان کی بدلتی صورتحال کے پیش نظر اقوام متحدہ نے افغانستان میں فوڈ سپلائی کے لئے پاکستان سے مدد طلب کر لی جبکہ پاکستان کی سول ایوی ایشن اتھارٹی نے آپریشن کرنے کی مشروط اجازت دے دی۔تفصیلات کے مطابق پاکستان ایک بار پھر بھر پور معاونت کرتے ہوئے پاکستان افغانستان میں فوڈ سپلائی… Continue 23reading افغانستان کی بدلتی صورتحال، اقوام متحدہ نے پاکستان سے مدد طلب کر لی

افغانستان کی صورت حال، اعلیٰ عسکری قیادت کا اراکین پارلیمنٹ کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ

datetime 29  اگست‬‮  2021

افغانستان کی صورت حال، اعلیٰ عسکری قیادت کا اراکین پارلیمنٹ کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ

اسلام آباد(این این آئی)ملکی اعلیٰ عسکری قیادت پیر کو اراکین پارلیمنٹ کو اعتماد میں لے گی، سینیٹ اور قومی اسمبلی کی دفاعی کمیٹیوں اور پارلیمانی کشمیر کمیٹی کے اراکین جی ایچ کیو جائیں گے۔تفصیلات کے مطابق سینیٹ دفاعی کمیٹی کی سربراہی مشاہد حسین سید اور قومی اسمبلی دفاعی کمیٹی کی امجد علی خان کرینگے،پارلیمانی کشمیر… Continue 23reading افغانستان کی صورت حال، اعلیٰ عسکری قیادت کا اراکین پارلیمنٹ کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ

امریکیوں نے کابل میں سی آئی اے کا آخری ٹھکانا بھی تباہ کر دیا

datetime 29  اگست‬‮  2021

امریکیوں نے کابل میں سی آئی اے کا آخری ٹھکانا بھی تباہ کر دیا

واشنگٹن(این این آئی)امریکا نے کابل پر طالبان کے کنڑول کے بعد وہاں موجود امریکی خفیہ ادارے سی آئی اے کے زیر استعمال آخری ایگل بیس پر موجود ساز وسامان کو تباہ کر دیا ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی حکام نے بتایا کہ کابل ہوائی اڈے پر داعش کی جانب سے بم دھماکے کے بعد ایک… Continue 23reading امریکیوں نے کابل میں سی آئی اے کا آخری ٹھکانا بھی تباہ کر دیا