ہفتہ‬‮ ، 23 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

میٹرو بس سروس معطل، وزیر اعظم،وزیر اعلیٰ یا سپیکر کے آنے تک کسی سے مذاکرات ہوں گے نہ بس سروس چلے گی،مظاہرین کا اعلان

datetime 29  اگست‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی) میٹروبس سروس کے ڈرائیور زنے اپنے مطالبات کے حق میں مسلسل دوسرے روزبھی ہڑتال جاری رکھی اوردھرنادیا،میٹرو بس سروس معطل ہونے

سے ہزاروں مسافرمہنگے داموں نجی ٹرانسپورٹ پر سفر کرنے پر مجبور رہے۔تفصیلات کے مطابق میٹرو بس سروس کے ڈرائیور نے گریجوایٹی اوردیگر الاؤنسزکی ادائیگی نہ کرنے کیخلاف دوسرے روزبھی ہڑتال کی اوربس سروس کے ڈپو میں احتجاج کرتے ہوئے دھرنا دیا۔اس موقع پر انتظامیہ کی جانب سے مرکزی دروازے کو بند کردیا گیا۔مظاہرین کا کہنا تھاکہ گزشتہ نوسال سے ہمار ے ساتھ ظلم کیا جارہاہے،ہمارے مطالبات تسلیم کرنے کا وعدہ کیا گیا لیکن اب انحراف کیا جارہاہے۔ مظاہرین نے اعلان کیاکہ اب انتظامیہ سے کسی صورت مذاکرات نہیں ہوں گے، وزیر اعظم،وزیراعلیٰ یا سپیکر پنجاب اسمبلی کے آنے تک کسی سے مذاکرات نہیں کریں گے اور بس سروس مکمل معطل رہے گی۔

موضوعات:



کالم



شیطان کے ایجنٹ


’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)

آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…