اسلام آباد (این این آئی)افغانستان سے انخلا کے مسافروں کو لے کر امریکن ایئر فورس کی پرواز کابل سے اسلام آباد پہنچ گئی ۔ایوی ایشن ذرائع کے مطابق یو ایس ایئر فورس کی پرواز FEVER11 افغانستان سے غیر ملکی باشندوں اور افغانی شہریوں کو لے کر کابل سے روانہ ہوئی۔افغانستان سے انخلا کے مشن پر مامور خصوصی امریکی طیارے نے نور خان ایئر بیس پر لینڈ کیا، ایوی ایشن ذرائع کے مطابق افغانستان پر طالبان کے کنٹرول کے بعد امریکی ایئر فورس کا یہ پہلا طیارہ ہے جو پاکستان آیا۔ذرائع کے مطابق طیارے کے ذریعے ان مسافروں کو پاکستان لایا گیا ہے جو مختصر مدت کیلئے اسلام آباد قیام کریں گے جس کے بعد انہیں امریکا کی طرف سے متعین کی گئی نئی منزل پر روانہ کر دیا جائے گا۔ان مسافروں کو اسلام آباد آمد پر مختصر مدت کے پاکستانی ویزے جاری کیے گئے ہیں۔
امریکی ایئر فورس کی پرواز کابل سے اسلام آباد پہنچ گئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کردیا
-
شدید بارشیں، پی ڈی ایم اے نے خبردار کردیا
-
پاکستان میں عید الاضحیٰ کب ہوگی؟ ماہر فلکیات کی اہم پیشنگوئی
-
نوجوانوں میں غذائی نالی کے کینسر کی شرح بڑھ رہی ہے، ماہرین صحت نے وجہ بھی بتا دی
-
اسلام آباد ہائیکورٹ سے ٹرانسفر ججز کے نوٹیفکیشن کے بعد نئی پیشرفت
-
الیکشن کمیشن نے دو سیاسی جماعتوں کی رجسٹریشن ختم کردی
-
ملک میں بجلی کی لوڈ مینجمنٹ کا خاتمہ کر دیا گیا
-
وزیراعظم نے معاشی طور پر کمزور طبقے کو بڑی خوشخبری سنادی
-
شوہر نے دوسری شادی کے لیے جواری کو پیسے دے کر بیوی کو راستے سے ہٹوا دیا، واقعے سے پہلے زیادتی بھی کی...
-
باقاعدگی سے نماز پڑھتی ہوں، غیرمسلم کے ساتھ شادی نہیں کرسکتی: بھارتی اداکارہ
-
پولیس ٹیم پر گائوں والوں کا حملہ اور فائرنگ، ڈی ایس پی کے گن مین اور خاتون اہلکار سمیت 11 زخمی
-
بیوی کے ناجائزتعلقات پتہ چلنے پر نوجوان نے خودکشی کرلی
-
شیشہ کیفے پر جھگڑے کے دوران فائرنگ سے مسلم لیگ ن کا عہدیدار جاں بحق
-
ملک بھر میں 2 روز کمی کے بعد سونے کی قیمت میں اضافہ



















































