کورونا کی تحقیقات خفیہ تنظیموں کی بجائے سائنسدانوں سے کروائی جائے، چین
واشنگٹن(این این آئی)امریکا میں موجود چینی سفارت خانے نے کہاہے کہ کورونا کی ابتدا کی تحقیقات کا کام خفیہ ایجنسیوں سے نہیں سائنس دانوں سے کروایا جائے۔میڈیارپورٹس کے مطابق چین نے کورونا وائرس کی تحقیقات پر اعتراض کرتے ہوئے تحقیقات میں رکاوٹ کی امریکی رپورٹ مسترد کردی۔امریکا میں چینی سفارت خانے نے کہا کہ امریکا… Continue 23reading کورونا کی تحقیقات خفیہ تنظیموں کی بجائے سائنسدانوں سے کروائی جائے، چین