انتہائی خطرناک طوفان امریکی ریاست سے ٹکرا گیا
واشنگٹن(این این آئی)سمندری طوفان آئیڈا امریکہ کی صنعتی ریاست لوئزیانا سے ٹکرا گیا ہے جس کے باعث شدید طوفانی بارشوں اور تیز ہوائوں نے تباہی مچا دی ہے۔ ریاست کے شہر نیو اورلینز میں بجلی کا نظام درہم برہم ہو کر رہ گیا ہے جب کہ طوفان کے باعث ایک شخص کی ہلاکت کی بھی… Continue 23reading انتہائی خطرناک طوفان امریکی ریاست سے ٹکرا گیا