سعودی عرب میں اہم اعلان
ریاض(مانیٹرنگ ڈیسک )سعودی وزارت تعلیم نے طلبا کو ٹیکنالوجی ٹریننگ کورس کرانے کا اعلان کردیا۔عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سعودی وزیر تعلیم ڈاکٹر حمد آل الشیخ کا کہنا ہے کہ مملکت میں ثانوی اسکول پاس کرنے والے 33 فیصد طلبا کو 2025 تک ٹیکنالوجی ٹریننگ کورس کرائے جائیں گے۔نجی ٹی وی اے آروائی کے… Continue 23reading سعودی عرب میں اہم اعلان