اتوار‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2026 

بندر سے معاشقے کے الزام میں خاتون کے چڑیا گھر میں داخلے پر پابندی

datetime 30  اگست‬‮  2021 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)بندر سے معاشقے کے الزام میں خاتون کے چڑیا گھر میں داخلے پر پابندی لگا دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق بیلجیئم کے شہر اینٹ ورپ کے

چڑیا گھر میں ایڈی ٹمرمانز نامی ایک خاتون کے داخلے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے کیونکہ خاتون پر بندر سے عشق لڑانے کا الزام ہے۔ رپورٹ کے مطابق چمپانزی قسم کے اس بندر کا نام ’’چیتا‘‘ ہے جسے 30 سال پہلے اینٹ ورپ چڑیا گھر میں لایا گیا تھا۔ تب یہ بہت چھوٹا تھا اور ایک پالتو جانور کے طور پر انسانوں کے ساتھ رہ رہا ہے۔ چڑیا گھر میں اسے دوسرے چمپانزیوں کے ساتھ رکھا گیا لیکن اپنی ہی نسل کے دوسرے جانوروں سے گھلنے ملنے میں اسے شدید مشکلات کا سامنا ہوا، اور وہ بہت دن بعد ہی دوسرے چمپانزیوں سے دوستی کرنے کے قابل ہوا۔اگرچہ اس دوران ’’چیتا‘‘ کی دلچسپی چڑیا گھر آنے والے انسانوں میں بھی برقرار رہی لیکن وہ کسی انسان کی محبت میں گرفتار نہیں ہوا، یہاں تک کہ آج سے چار سال قبل، اینٹ ورپ چڑیا گھر میں 34 سالہ خاتون ٹمرمانز کا آنا جانا شروع ہوا۔انتظامیہ کی جانب سے خاتون پر عشق لڑانے کے الزام میں پابندی عائد کی گئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…