منگل‬‮ ، 13 مئی‬‮‬‮ 2025 

امریکہ نے انخلا سے قبل کابل ائیر پورٹ پرموجود73 طیاروں کو ناکارہ بنادیا

datetime 31  اگست‬‮  2021

امریکہ نے انخلا سے قبل کابل ائیر پورٹ پرموجود73 طیاروں کو ناکارہ بنادیا

واشنگٹن(این این آئی)ایک امریکی جنرل نے کہا ہے کہ امریکی فوج نے روانگی سے قبل کابل ہوائی اڈے پر کئی طیاروں اور بکتر بند گاڑیوں کے ساتھ ساتھ ایک ہائی ٹیک راکٹ ڈیفنس سسٹم کو ناکارہ بنادیا۔فرانسیسی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق سینٹرل کمانڈ کے سربراہ جنرل کینتھ میکینزی نے کہا کہ طالبان کے… Continue 23reading امریکہ نے انخلا سے قبل کابل ائیر پورٹ پرموجود73 طیاروں کو ناکارہ بنادیا

افغانستان چھوڑنے والے آخری امریکی فوجی کی تصویر وائرل

datetime 31  اگست‬‮  2021

افغانستان چھوڑنے والے آخری امریکی فوجی کی تصویر وائرل

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )امریکی فوج کا افغانستان سے انخلاء مکمل ،آخری امریکی فوجی کی افغانستان چھوڑنے کی تصویر وائرل ہو گئی ۔ تفصیلات کے مطابق امریکا نے دی گئی ڈیڈ لائن سے قبل ہی افغانستان سے انخلاء مکمل کر لیا ہے گزشتہ رات امریکی فوجی کابل ائیر پورٹ سے روانہ ہو گیا جس کی… Continue 23reading افغانستان چھوڑنے والے آخری امریکی فوجی کی تصویر وائرل

”امریکیوں کا مال غنیمت دستیاب ہے” لاہور میں دکان کھل گئی

datetime 31  اگست‬‮  2021

”امریکیوں کا مال غنیمت دستیاب ہے” لاہور میں دکان کھل گئی

لاہور،واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک، این این آئی )افغانستان میں امریکی جنگ کے خاتمے کے بعد لاہور میں امریکی فوجیوں کا زیر استعمال سامان فروخت ہونے لگا۔مقامی صحافی جاذب صدیقی کے مطابق یہ دکان لاہور کے علاقہ جوہر ٹائون، شوق چوک میں واقعہ ہے۔دکان میں امریکی فوجیوں کے زیر استعمال یونیفارم، جوگرز، دوربین، گلاسز، خفیہ کیمرے اور دیگر… Continue 23reading ”امریکیوں کا مال غنیمت دستیاب ہے” لاہور میں دکان کھل گئی

آسٹریلیا میں 3 پاکستانی طالب علموں نے خودکشی کر لی

datetime 31  اگست‬‮  2021

آسٹریلیا میں 3 پاکستانی طالب علموں نے خودکشی کر لی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )آسٹریلیا میں 3 پاکستانی طالب علموں نے خودکشی کر لی ۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے اوورسیز پاکستانیز کو بریفنگ دیتے ہوئے آسٹریلیا جانیوالے طالبعلم نے بتایا کہ کورونا کے بعد سے آسٹریلیا میں پاکستانی طلباء کو شدید مشکلات کا سامنا ہے، 3 نے خودکشی کرلی۔کمیٹی نے… Continue 23reading آسٹریلیا میں 3 پاکستانی طالب علموں نے خودکشی کر لی

امریکہ کی درخواست پر ظاہر جعفر کو قونصلر رسائی دے دی گئی

datetime 31  اگست‬‮  2021

امریکہ کی درخواست پر ظاہر جعفر کو قونصلر رسائی دے دی گئی

اسلام آباد(این این آئی ، آن لائن)امریکی سفارت خانے کے حکام نے نور مقدم کیس کے مرکزی ملزم ظاہر جعفر سے اڈیالہ جیل میں ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق نور مقدم قتل کیس کے مرکزیملزم ظاہر ذاکر جعفر کو امریکی شہری ہونے کے باعث قونصلر رسائی مل گئی ہے۔ وزارتِ داخلہ… Continue 23reading امریکہ کی درخواست پر ظاہر جعفر کو قونصلر رسائی دے دی گئی

کابل ایئر پورٹ سے مسافروں کی بحفاظت واپسی ، پی آئی اے پائلٹ کے لیے اعزاز

datetime 31  اگست‬‮  2021

کابل ایئر پورٹ سے مسافروں کی بحفاظت واپسی ، پی آئی اے پائلٹ کے لیے اعزاز

کراچی(این این آئی) کابل ایئرپورٹ سے غیر یقینی صورتحال میں مسافروں کے ساتھ پی آئی اے طیارہ بحفاظت پاکستان لانے والے کیپٹن مقصود بجارانی کو اعزاز سے نوازا گیا ہے۔صدر مملکت کی جانب سے کیپٹن بجارانی کو ان کی بہادری، پیشہ وارانہ مہارت اور مسافروں کو سلامتی کے ساتھ وطن لانے پر صدارتی گولڈ میڈل… Continue 23reading کابل ایئر پورٹ سے مسافروں کی بحفاظت واپسی ، پی آئی اے پائلٹ کے لیے اعزاز

آج کل وزیر برے حالات میں ہیں، تنخواہ صرف 2 لاکھ روپے ہے ٗ فواد چوہدری

datetime 31  اگست‬‮  2021

آج کل وزیر برے حالات میں ہیں، تنخواہ صرف 2 لاکھ روپے ہے ٗ فواد چوہدری

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ وزیر آج کل برے حالات میں ہیں، صرف 2لاکھ تنخواہ ہے،اگر آمدنی بڑھالیں گے تو آپ کو مہنگائی نہیں لگے گی ، اب افغانستان میں ہندوستان کو پچھلی افغان حکومت کی طرح سہولتیں نہیں ملیں گی،اپوزیشن سے نہ پہلے خطرہ تھا… Continue 23reading آج کل وزیر برے حالات میں ہیں، تنخواہ صرف 2 لاکھ روپے ہے ٗ فواد چوہدری

متحدہ عرب امارات میں پی سی آرٹیسٹ کی قیمت میں کمی نتائج 24 گھنٹے میں جاری کرنے کااعلان

datetime 31  اگست‬‮  2021

متحدہ عرب امارات میں پی سی آرٹیسٹ کی قیمت میں کمی نتائج 24 گھنٹے میں جاری کرنے کااعلان

ابوظہبی ٗ ریاض (این این آئی )متحدہ عرب امارات نے کرونا وائرس کی تشخیص کے لیے ٹیسٹ کی قیمت میں کمی کا اعلان کیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک سرکاری اعلامیے میں ملک بھر میں تمام طبی اداروں سے کہا گیا کہ وہ اپنے ہاں پی سی آر ٹیسٹ 50 درہم(13ڈالر( میں کریں۔ وزارت… Continue 23reading متحدہ عرب امارات میں پی سی آرٹیسٹ کی قیمت میں کمی نتائج 24 گھنٹے میں جاری کرنے کااعلان

تیز ہوائوں ،گرج چمک کے ساتھ موسلا دھار بارش محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھنڈی پیش گوئی کر دی

datetime 31  اگست‬‮  2021

تیز ہوائوں ،گرج چمک کے ساتھ موسلا دھار بارش محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھنڈی پیش گوئی کر دی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )منگل کے روز کشمیر ، خیبر پختو نخوا ،اسلام آباد ، پنجاب ،گلگت بلتستان ،شما ل مشرقی بلوچستان اورسندھ میں تیزہواؤں اور گرج چمک کےساتھ بارش کا امکان۔ اس دوران چند مقامات پر موسلادھار بارش کی بھی توقع ہے ۔ ملک کے دیگر علاقوں میں موسم گرم اورمرطوب رہے گا ۔محکمہ… Continue 23reading تیز ہوائوں ،گرج چمک کے ساتھ موسلا دھار بارش محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھنڈی پیش گوئی کر دی