ہفتہ‬‮ ، 02 مئی‬‮‬‮ 2026 

تیز ہوائوں ،گرج چمک کے ساتھ موسلا دھار بارش محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھنڈی پیش گوئی کر دی

datetime 31  اگست‬‮  2021 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )منگل کے روز کشمیر ، خیبر پختو نخوا ،اسلام آباد ، پنجاب ،گلگت بلتستان ،شما ل مشرقی بلوچستان اورسندھ میں تیزہواؤں اور گرج چمک کےساتھ بارش کا امکان۔ اس دوران چند مقامات پر موسلادھار بارش کی بھی توقع ہے ۔ ملک کے دیگر علاقوں میں

موسم گرم اورمرطوب رہے گا ۔محکمہ موسمیات کے مطابق بدھ کے روز کشمیر ، خیبر پختو نخوا ،اسلام آباد ، پنجاب ،گلگت بلتستان ،شما ل مشرقی بلوچستان اورسندھ میں تیزہواؤں اور گرج چمک کےساتھ بارش کا امکان ہے ۔ اس دوران زیریں سندھ میں چند مقامات پر موسلادھار بارش کی بھی توقع ہے ۔ ملک کے دیگر علاقوں میں موسم گرم اورمرطوب رہے گا ۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم پنجاب ، خیبر پختونخوا ، گلگت بلتستان: اسلام آباد ، شمالی بلوچستان اور کشمیر کے اضلاع میں اکژ مقامات پر تیز ہواؤں/گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی۔سب سے زیادہ بارش پنجاب: لاہور (فرخ آباد 62 ، ائرپورٹ 18 ، لکشمی چوک ، تاج پورہ 12 ، شاہی قلعہ 11 ، چوک ناخدا 10 ، اپر مال 08 ، جیل روڈ 07 ، مغل پورہ 06 ، نشتر ٹاؤن 03 ، واسا ہیڈ آفس 02 ، جوہر ٹاؤن اور گلشن راوی 01) ، کوٹ ادو ، ٹی ٹی سنگھ 50 ، ملتان (سی سی آر آئی 35 ، چونگی09 – 33 ، ممتاز آباد 31 ، سمجیا آباد 19 ، ا ئرپورٹ 16 اور شجاع آباد 04) ، اسلام آباد (سید پور 26 ، اے پی 09 ، زیروپوائنٹ03 ، گولڑہ اور بوکرا 02) ، ڈی جی خان 25 ، منڈی بہاؤالدین 24 ، بہاولپور (سٹی 23 ، ائرپورٹ 13) ، فیصل آباد 19 ، اٹک 18 ، مری 12 ، نور پور تھل اور جھنگ 04 ، اوکاڑہ ، لیہ 03 ، جہلم 02 ، خانیوال ، قصور اور ساہیوال 01 ، راولپنڈی (شمس آباد 01) ، خیبر پختونخوا: کاکول 42 ، سیدو شریف 20 ، مالم جبہ 18 ، تخت بائی 14 ، پٹن ، پشاور 10 ، میرکھانی 05 ، کالام 03 ، دیر (بالائی 03 ، لوئر 02) ، بنوں 02 ، کشمیر: راولاکوٹ 22 ، بلوچستان: ژوب 19 ، گلگت بلتستان: بابوسر 05 ، بگروٹ 03 اور استور میں01 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص


میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…