پہلے اور اب کی مائوں میں بہت زیادہ تبدیلی آئی ہے، گلوکار ابرارالحق
کراچی(یواین پی)گلوکار ابرارالحق کی بچوں سے متعلق وائرل ویڈیو’بے بی شارک’ پرشوبزستاروں کے ملے جلے تبصرے سامنے آرہے ہیں۔گلوکاروتحریک انصاف کے رہنما ابرارالحق کی بچوں سے متعلق وڈیوخوب وائرل ہورہی ہے۔ گلوکارایک تقریب میں یہ بتارہے ہیں کہ پہلے کی مائیں اپنے بچوں کے ساتھ کس طرح کا رویہ اختیارکرتی تھیں جب کہ وقت کے… Continue 23reading پہلے اور اب کی مائوں میں بہت زیادہ تبدیلی آئی ہے، گلوکار ابرارالحق