بدھ‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2025 

امریکہ کا کابل میں ڈرون حملہ، بچوں سمیت 10 عام شہری جاں بحق

datetime 30  اگست‬‮  2021

امریکہ کا کابل میں ڈرون حملہ، بچوں سمیت 10 عام شہری جاں بحق

واشنگٹن(این این آئی)امریکی اخبارنے دعویٰ کیا ہے کہ امریکہ کی جانب سے افغانستان میں داعش کے خلاف کی جانے والی فضائی کارروائی میں عام شہریوں کی بھی ہلاکت ہوئی ہے، ڈرون حملے میں کم از کم 10 افراد ہلاک ہوئے ہیں جن میں بچے بھی شامل ہیں۔ ادھر امریکی فوج کی سینٹرل کمانڈ نے کہا… Continue 23reading امریکہ کا کابل میں ڈرون حملہ، بچوں سمیت 10 عام شہری جاں بحق

عمرہ کرنے کے خواہشمند افراد کے لئے اچھی خبر، سعودی عرب نے بڑا اعلان کر دیا

datetime 30  اگست‬‮  2021

عمرہ کرنے کے خواہشمند افراد کے لئے اچھی خبر، سعودی عرب نے بڑا اعلان کر دیا

ریاض(مانیٹرنگ، این این آئی) سعودی عرب نے عمرہ کے خواہشمند افراد کو بڑی خوشخبری سنادی، سعودی وزارت حج و عمرہ کا کہنا ہے کہ سعودی عرب کورونا وائرس کی وبا سے قبل طے شدہ کوٹے کے مطابق عمرہ زائرین کی میزبانی کے لئے تیار ہے۔سعودی عرب کا کہنا ہے کہ زائرین کی میزبانی کے لئے… Continue 23reading عمرہ کرنے کے خواہشمند افراد کے لئے اچھی خبر، سعودی عرب نے بڑا اعلان کر دیا

اہم امور پر فیصلے حکومت کرتی ہے، فوج کا کام صرف مشورہ دینا ہے، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ

datetime 30  اگست‬‮  2021

اہم امور پر فیصلے حکومت کرتی ہے، فوج کا کام صرف مشورہ دینا ہے، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ

راولپنڈی (آن لائن) ملک کی سیاسی قیادت نے افغانستان میں امن و استحکام،داخلی سلامتی اور پاکستان کے بنیادی سٹرٹیجک مفادات کے تحفظ کو یقینی بنانے کے حوالے سے افواج پاکستان کی صلاحیتوں،پالیسیوں اور اقدامات پر مکمل اطمینان کااظہار کیا ہے جبکہ عسکری قیادت نے واضح کیا ہے کہ افغانستان میں پاکستان کا کوئی بھی پسندیدہ… Continue 23reading اہم امور پر فیصلے حکومت کرتی ہے، فوج کا کام صرف مشورہ دینا ہے، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ

شہباز شریف نے قومی حکومت کے قیام کی تجویز دے دی

datetime 30  اگست‬‮  2021

شہباز شریف نے قومی حکومت کے قیام کی تجویز دے دی

کراچی(این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباشریف نے ملک میں قومی حکومت کے قیام کی تجویز دیتے ہوئے کہاہے کہ ملک کو درپیش بے پناہ چیلنجز کا حل قومی حکومت ہے کوئی ایک جماعت تنہا ملک کو مسائل سے نہیں نکال سکتی،میری رائے ہے کہ اگر ہمیں آئندہ الیکشن میں… Continue 23reading شہباز شریف نے قومی حکومت کے قیام کی تجویز دے دی

کراچی ، ماں باپ کے اکلوتے 19سالہ بیٹے کو زندہ جلا دیا گیا

datetime 30  اگست‬‮  2021

کراچی ، ماں باپ کے اکلوتے 19سالہ بیٹے کو زندہ جلا دیا گیا

کراچی(این این آئی)شہرقائد کے علاقے ابراہیم حیدری میں 3 روز قبل تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد پیٹرول چھڑک کر آگ لگانے کے واقعے میں جھلس کرشدید زخمی ہونے والا 19سالہ نوجوان برنس وارڈ دوران علاج دم توڑ گیا۔تفصیلات کے مطابق کراچی میں 26 اور 27 اگست کی درمیانی شب ابراہیم حیدری تھانے کے علاقے… Continue 23reading کراچی ، ماں باپ کے اکلوتے 19سالہ بیٹے کو زندہ جلا دیا گیا

یہ وطن تمہارا ہے، ہم ہیں خوامخوا اس میں، نواز شریف نے تقریر کرتے ہوئے ملی نغمہ ہی تبدیل کر دیا

datetime 30  اگست‬‮  2021

یہ وطن تمہارا ہے، ہم ہیں خوامخوا اس میں، نواز شریف نے تقریر کرتے ہوئے ملی نغمہ ہی تبدیل کر دیا

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعظم اور ن لیگ کے قائد میاں محمد نواز شریف نے لندن سے پی ڈی ایم کے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے ملک کے جمہوری نظام کو ہائی جیک کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے ملی نغمہ ہی تبدیل کردیا۔ان کا کہنا تھا کہ وہ اب خاموش نہیں رہیں گے۔سماجی رابطے… Continue 23reading یہ وطن تمہارا ہے، ہم ہیں خوامخوا اس میں، نواز شریف نے تقریر کرتے ہوئے ملی نغمہ ہی تبدیل کر دیا

وفاقی وزیر شبلی فراز اپنی ہی حکومت پر برس پڑے

datetime 30  اگست‬‮  2021

وفاقی وزیر شبلی فراز اپنی ہی حکومت پر برس پڑے

پشاور(این این آئی)وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی شبلی فراز نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کو سیاسی موت قرار دیدیا۔خیبرپختونخوا چیمبر آف کامرس کے دورے کے موقع پر بجلی قیمتوں میں اضافے کے حوالے سے سوال پر وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی شبلی فراز نے محتاط انداز سے جواب دیتے ہوئے کہا کہ بجلی کی… Continue 23reading وفاقی وزیر شبلی فراز اپنی ہی حکومت پر برس پڑے

شہباز شریف نے کراچی کو پیرس بنانے کا اعلان کر دیا

datetime 30  اگست‬‮  2021

شہباز شریف نے کراچی کو پیرس بنانے کا اعلان کر دیا

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی )صدر مسلم لیگ ن اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کا کہنا ہے کہ اگر ہمیں موقع ملا تو کراچی کو پیرس بنا دیں گے۔مزار قائد پر حاضری دینے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شہباز شریف کا کہنا تھا کہ حکومت سے مفاہمت اور… Continue 23reading شہباز شریف نے کراچی کو پیرس بنانے کا اعلان کر دیا

وزیراعظم نے مہنگائی کا نوٹس لیتے ہوئے اشیاء ضروریہ کی قیمتوں میں استحکام کیلئے اہم ہدایات جاری کر دیں

datetime 30  اگست‬‮  2021

وزیراعظم نے مہنگائی کا نوٹس لیتے ہوئے اشیاء ضروریہ کی قیمتوں میں استحکام کیلئے اہم ہدایات جاری کر دیں

اسلام آباد (این این آئی)وزیرِ اعظم عمران خان نے چیف سیکرٹری صاحبان کو حکم دیا کہ بنیادی اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں استحکام خصوصاً منڈی اور پرچون میں غیر منطقی فرق کو ختم کرنے کے حوالے سے ہر ممکنہ انتظامی اقدام یقینی بنایا جائے، محض انتظامی افسران کے خلاف کاروائی ناکافی ہے۔انتظامی اقدامات کے نتائج… Continue 23reading وزیراعظم نے مہنگائی کا نوٹس لیتے ہوئے اشیاء ضروریہ کی قیمتوں میں استحکام کیلئے اہم ہدایات جاری کر دیں