ڈالرکی اُڑان کا سلسلہ جاری انٹر بینک میں مزید مہنگا ہو گیا
کراچی(این این آئی)انٹر بینک میں ایک بار پھر روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر 166روپے سے تجاوز کر گئی جبکہ مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں بھی ڈالر مہنگا ہو گیا ۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق انٹر بینک میں پیر کو روپے کے مقابلے ڈالر کیق در میں40پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا… Continue 23reading ڈالرکی اُڑان کا سلسلہ جاری انٹر بینک میں مزید مہنگا ہو گیا