کراچی :پی ڈی ایم جلسے میں کتنے آدمی تھے؟ سیکیورٹی اداروں اور صحافیوں نے بتا دیا
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)حکومت مخالف اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ نے گزشتہ روز کراچی کے باغ جناح میں پاور شو کیا جس میں ایک بار پھر سے اپنی تحریک کو جاودانی بخشنے کے لیے کارکنوں کو سرگرم کیا اور پھر سے ایک مارچ کا اعلان کر دیا ہے۔یہ پی ڈی ایم کا کراچی میں پہلا پاور شو تھا… Continue 23reading کراچی :پی ڈی ایم جلسے میں کتنے آدمی تھے؟ سیکیورٹی اداروں اور صحافیوں نے بتا دیا