بدھ‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2025 

کراچی :پی ڈی ایم جلسے میں کتنے آدمی تھے؟ سیکیورٹی اداروں اور صحافیوں نے بتا دیا

datetime 30  اگست‬‮  2021

کراچی :پی ڈی ایم جلسے میں کتنے آدمی تھے؟ سیکیورٹی اداروں اور صحافیوں نے بتا دیا

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)حکومت مخالف اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ نے گزشتہ روز کراچی کے باغ جناح میں پاور شو کیا جس میں ایک بار پھر سے اپنی تحریک کو جاودانی بخشنے کے لیے کارکنوں کو سرگرم کیا اور پھر سے ایک مارچ کا اعلان کر دیا ہے۔یہ پی ڈی ایم کا کراچی میں پہلا پاور شو تھا… Continue 23reading کراچی :پی ڈی ایم جلسے میں کتنے آدمی تھے؟ سیکیورٹی اداروں اور صحافیوں نے بتا دیا

سپریم کورٹ نے بی فور یو کمپنی کے مالک سیف الرحمان نیازی کی عبوری ضمانت منظور کر لی

datetime 30  اگست‬‮  2021

سپریم کورٹ نے بی فور یو کمپنی کے مالک سیف الرحمان نیازی کی عبوری ضمانت منظور کر لی

اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ نے بی فور یو کمپنی کے مالک سیف الرحمان کی دس لاکھ مچلکوں کے عوض عبوری ضمانت منظور کرتے ہوئے آئندہ سماعت پر ڈی جی نیب راولپنڈی اور ڈی جی ایچ آر راولپنڈی کو طلب کرلیا ، پراسیکیوٹر جنرل نیب نے ملزم کی عدالتی احاطہ سے گرفتاری پر غیر… Continue 23reading سپریم کورٹ نے بی فور یو کمپنی کے مالک سیف الرحمان نیازی کی عبوری ضمانت منظور کر لی

اسلام آباد میں ریٹائرڈ ملازم نے بلی کو پھانسی دے کر لٹکا دیا پولیس کا ایکشن ٗ ملزم گرفتار

datetime 30  اگست‬‮  2021

اسلام آباد میں ریٹائرڈ ملازم نے بلی کو پھانسی دے کر لٹکا دیا پولیس کا ایکشن ٗ ملزم گرفتار

اسلام آباد (این این آئی، مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی دارالحکومت میں بلی کو پھانسی دینے پر شہری کو گرفتار کر لیا گیا۔وفاقی دارالحکومت میں سفاک شہری نے بلی کو مار دیا اورپھربلی کو لوہے کی سیڑھی کے ساتھ لٹکا دیا۔سوشل میڈیا پر بلی کو پھانسی لگا کر لوہے کی سیڑھیوں سے ٹانگنے کی تصویر وائرل ہو گئی۔تھانہ… Continue 23reading اسلام آباد میں ریٹائرڈ ملازم نے بلی کو پھانسی دے کر لٹکا دیا پولیس کا ایکشن ٗ ملزم گرفتار

امیرِ طالبان ہیبت اللہ اخوند زادہ کی تصویر پہلی بار منظرعام پر آ گئی

datetime 30  اگست‬‮  2021

امیرِ طالبان ہیبت اللہ اخوند زادہ کی تصویر پہلی بار منظرعام پر آ گئی

کابل (این این آئی)طالبان کے قریبی ذرائع نے دعوی کیا ہے کہ سپریم لیڈر ملا ہیبت اللہ افغانستان میں موجود ہیں، تازہ تصویر بھی سامنے آگئی۔برطانوی نشریاتی ادارے سے گفتگو کرتے ہوئے طالبان کے قریبی ذرائع نے بتایا کہ ملا ہیبت اللہ زندہ ہیں۔ملا ہیبت اللہ نے کبھی خود کو عوام کے سامنے پیش نہیں… Continue 23reading امیرِ طالبان ہیبت اللہ اخوند زادہ کی تصویر پہلی بار منظرعام پر آ گئی

کابل ائیرپورٹ پر راکٹ حملے

datetime 30  اگست‬‮  2021

کابل ائیرپورٹ پر راکٹ حملے

کابل(این این آئی)سکیورٹی ذرائع اور عینی شاہدین نے بتایا ہے کہ پیر کی صبح کابل ایئرپورٹ پر متعدد راکٹ فائر کیے گئے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق یہ راکٹ ایسے وقت میں فائر کیے گئے جب امریکہ کو اپنے فوجیوں کا انخلا مکمل کرنے میں 48 گھنٹے سے کم کا وقت رہ گیا ہے۔فرانسیسی خبررساں ادارے کے… Continue 23reading کابل ائیرپورٹ پر راکٹ حملے

اسلام آباد میں ڈاکوؤں کی 40 لاکھ روپے کی ڈکیتی پولیس سے بچنے کے لیے سڑک پر نوٹوں کی بارش کردی

datetime 30  اگست‬‮  2021

اسلام آباد میں ڈاکوؤں کی 40 لاکھ روپے کی ڈکیتی پولیس سے بچنے کے لیے سڑک پر نوٹوں کی بارش کردی

اسلام آباد (این این آئی) چالیس لاکھ روپے کی خطیر رقم لوٹنے والے ڈاکوؤں اور پولیس میں فائرنگ کے دوران ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے سیکٹر جی 13 میں ڈاکوؤں نے ایک شخص نے چالیس لاکھ روپے کی خطیر رقم لوٹی اور فرار ہوگئے۔متاثرہ شخص نے… Continue 23reading اسلام آباد میں ڈاکوؤں کی 40 لاکھ روپے کی ڈکیتی پولیس سے بچنے کے لیے سڑک پر نوٹوں کی بارش کردی

وزیراعظم عمران خان کی 32 سال پرانی تصویر وائرل

datetime 30  اگست‬‮  2021

وزیراعظم عمران خان کی 32 سال پرانی تصویر وائرل

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان کی 32 سال پرانی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ۔سوشل میڈیا کے مقبول ترین فوٹو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر عمران خان کی جانب سے حال ہی میں اپنی ایک پرانی تصویر شیئر کی گئی ہے۔شیئر کی گئی تصویر میں عمران خان کو ہاتھ منہ پر رکھے… Continue 23reading وزیراعظم عمران خان کی 32 سال پرانی تصویر وائرل

جنید صفدر کے نکاح کی نئی ویڈیو منظرِ عام پر آگئی

datetime 30  اگست‬‮  2021

جنید صفدر کے نکاح کی نئی ویڈیو منظرِ عام پر آگئی

لندن (این این آئی)مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر کے نکاح کی ایک اور نئی اور دلکش ویڈیو وائرل ہو گئی۔جنید صفدر کا نکاح 22 اگست کو عائشہ سیف کے ہمراہ لندن میں ہوا جس میں ان کے قریبی رشتہ داروں سمیت دوست احباب نے شرکت کی تھی۔مریم نواز… Continue 23reading جنید صفدر کے نکاح کی نئی ویڈیو منظرِ عام پر آگئی

افغانستان چھوڑنے کیلئے پی آئی اے کو8ہزار افغان شہریوں کی درخواستیں موصول

datetime 30  اگست‬‮  2021

افغانستان چھوڑنے کیلئے پی آئی اے کو8ہزار افغان شہریوں کی درخواستیں موصول

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ٗاین این آئی )قومی ایئر لائن پی آئی اے کو افغانستان چھوڑنے کیلئے 8 ہزار افغان شہریوں کی درخواستیں موصول  تاہم پی آئی اے دوبارہ پروازیں شروع کرنے کیلئے افغانستان سے تاحال اجازت کی منتظر ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پی آئی اے کو اب تک موصول ہونے والی 8 ہزار درخواستوں… Continue 23reading افغانستان چھوڑنے کیلئے پی آئی اے کو8ہزار افغان شہریوں کی درخواستیں موصول