ہفتہ‬‮ ، 02 مئی‬‮‬‮ 2026 

وزیراعظم عمران خان کی 32 سال پرانی تصویر وائرل

datetime 30  اگست‬‮  2021 |

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان کی 32 سال پرانی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ۔سوشل میڈیا کے مقبول ترین فوٹو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر عمران خان کی جانب سے حال ہی میں اپنی ایک

پرانی تصویر شیئر کی گئی ہے۔شیئر کی گئی تصویر میں عمران خان کو ہاتھ منہ پر رکھے بڑے انہماک سے کسی کو دیکھتے دیکھا جا سکتا ہے، تصویر میں عمران خان بلیک شرٹ،بلیک کیپ پہنے ہوئے ہیں اور ان کی شیو اور بال بھی بڑھے ہوئے ہیں۔وزیراعظم نے تصویر کے کیپشن میں لکھا کہ یہ پاکستان کے شمالی علاقے اسکردو میں 1989 میں لی گئی تھی۔عمران خان کی تصویر شیئر ہوتے ہی سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی اور اسے اب تک ایک لاکھ 28 ہزار سے زائد صارفین کی جانب سے پسند کیا جا چکا ہے۔خیال رہے کہ عمران خان اپنے آرکائیو سے آئے دن نایا ب، یادگار پرانی تصاویر سوشل میڈیا پر مداحوں سے شیئر کرتے رہتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص


میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…