ہفتہ‬‮ ، 08 فروری‬‮ 2025 

اسلام آباد میں ڈاکوؤں کی 40 لاکھ روپے کی ڈکیتی پولیس سے بچنے کے لیے سڑک پر نوٹوں کی بارش کردی

datetime 30  اگست‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی) چالیس لاکھ روپے کی خطیر رقم لوٹنے والے ڈاکوؤں اور پولیس میں فائرنگ کے دوران ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے

سیکٹر جی 13 میں ڈاکوؤں نے ایک شخص نے چالیس لاکھ روپے کی خطیر رقم لوٹی اور فرار ہوگئے۔متاثرہ شخص نے ڈاکوؤں کا پیچھا کیا اور پولیس کو بھی مطلع کردیاجس پر پولیس نے کشمیر ہائی وے پر ڈاکوؤں کو گھیر لیا۔ڈاکوؤں نے پولیس کو دیکھ کر فائرنگ شروع کردی، پولیس کی جوابی فائرنگ میں ایک ڈاکو زخمی ہوگیا، جسے زخمی حالت میں پولیس نے گرفتار کرلیا ،دو ڈاکو فرار ہوگئے۔پولیس نے بتایا کہ ڈاکوؤں نے فرار ہونے کیلیے ٹریفک روکی اور ٹریفک روکنے کیلئے ڈاکوؤں نے ہزاروں روپے کی گڈیاں روڈ پر پھینک دیں۔پولیس کے مطابق ٹریفک روکنے کے باعث ڈاکو موٹر سائیکل اور پانچ لاکھ روپے پھینک کر فرار ہوگئے

موضوعات:



کالم



ابو پچاس روپے ہیں


’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…