اتوار‬‮ ، 25 مئی‬‮‬‮ 2025 

جنید صفدر کے نکاح کی نئی ویڈیو منظرِ عام پر آگئی

datetime 30  اگست‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن (این این آئی)مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر کے نکاح کی ایک اور نئی اور دلکش ویڈیو وائرل ہو گئی۔جنید صفدر کا نکاح 22 اگست کو عائشہ سیف کے ہمراہ لندن میں ہوا جس میں ان کے

قریبی رشتہ داروں سمیت دوست احباب نے شرکت کی تھی۔مریم نواز بیٹے کے نکاح میں تو شریک نہ ہو سکیں تاہم جنید کے نانا اور سابق وزیراعظم نواز شریف کو نکاح کی تقریب میں دیکھا گیا۔جنید صفدر کے نکاح کی متعدد تصاویر اور ویڈیوز کئی روز تک سوشل میڈیا کی زینت بنی رہیں۔اب حال ہی میں جنید صفدر اور عائشہ سیف کے نکاح کی نئی ویڈیو موصول ہوئی ہے جس میں تقریب کی مکمل سجاوٹ کو خوبصورتی سے دکھایا گیا۔تقریباً ایک منٹ پر مشتمل ویڈیو میں لندن کے ہوٹل کی سجاوٹ، جنید صفدر کو نکاح نامے پر دستخط کرتے اور دلہن عائشہ سیف کی انٹری سمیت شادی کے یادگار لمحات کو دکھایا گیا ۔

موضوعات:



کالم



گوٹ مِلک


’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…