بدھ‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2025 

گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ ڈیلروں نے بکنگ بند کر دی

datetime 29  اگست‬‮  2021

گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ ڈیلروں نے بکنگ بند کر دی

کراچی(این این آئی) حکومت کی جانب سے کار ساز کمپنیوں کو گاڑیو ں کی قیمتیں بڑھانے سے روکنے کے بعد تمام ڈیلروں نے نئی گاڑیوں کی بکنگ فی الفو ر بند کر دی۔کمپنیوں کا کہناہے کہ پاکستان میں تقریبا 70سے 80فیصد تک مخصوص مسافر کاریں خاص معیار کے درآمد شدہ اسٹیل سے تیار کی جاتی… Continue 23reading گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ ڈیلروں نے بکنگ بند کر دی

وزن کم کرنے کے لیے بہترین قدرتی ٹانک آپ بھی ایک مرتبہ آزما کر دیکھیں

datetime 29  اگست‬‮  2021

وزن کم کرنے کے لیے بہترین قدرتی ٹانک آپ بھی ایک مرتبہ آزما کر دیکھیں

کراچی(این این آئی)سونف ایک عام جڑی بوٹی ہے جو کہ انسانی صحت کے لیے کسی تحفے سے کم نہیں، اس کے چھوٹے چھوٹے ہرے دانے انسانی مجموعی صحت اور خوبصورتی کے لیے بیش بہا فوائد اپنے اندر سموئے ہوئے ہیں غذائی ماہرین جڑی بوٹی کے مطابق سونف معدے کی کارکردگی اور اس کی صفائی، مضر… Continue 23reading وزن کم کرنے کے لیے بہترین قدرتی ٹانک آپ بھی ایک مرتبہ آزما کر دیکھیں

سمارٹ فونز پر وقت گزارنا ذہنی صحت کے لیے شدید نقصان دہ تحقیق میں ہوشربا انکشاف

datetime 29  اگست‬‮  2021

سمارٹ فونز پر وقت گزارنا ذہنی صحت کے لیے شدید نقصان دہ تحقیق میں ہوشربا انکشاف

کراچی(این این آئی)جسمانی سرگرمیوں کی بجائے اسمارٹ فونز پر وقت گزارنا، ذہنی صحت کے شدید نقصان دہ ثابت ہو سکتا ہے آسٹریلیا کی کوئنز لینڈ یونیورسٹی کی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ دن بھر میں ایک گھنٹے تک اسکرینز کے استعمال سے کچھ فوائد حاصل ہوتے ہیں مگر لڑکیوں میں 75 منٹ اور لڑکوں… Continue 23reading سمارٹ فونز پر وقت گزارنا ذہنی صحت کے لیے شدید نقصان دہ تحقیق میں ہوشربا انکشاف

روزانہ 3 کپ کافی پینے سے دل کی بیماریوں کا خطرہ کم طبی ماہرین نے اہم مشورہ دیدیا

datetime 29  اگست‬‮  2021

روزانہ 3 کپ کافی پینے سے دل کی بیماریوں کا خطرہ کم طبی ماہرین نے اہم مشورہ دیدیا

کراچی(این این آئی)ماہرین کے مطابق روزانہ تین کپ کافی پینے سے کسی بھی وجہ سے موت کا خطرہ 12 فیصد اوردل کی بیماریوں سے مرنے کا خطرہ 17 فیصد تک کم ہوجاتا ہے ہنگری کی سیمیلویز یونیورسٹی کے محققین نے کافی پینے کی عادتوں، ہارٹ اٹیک اور فالج کے واقعات کے مابین وابستگی کی چھان… Continue 23reading روزانہ 3 کپ کافی پینے سے دل کی بیماریوں کا خطرہ کم طبی ماہرین نے اہم مشورہ دیدیا

بیروزگاری اور معاشی خطرات سے پیدا ہونے والا دباؤ ذہنی صحت سے متعلق اہم قرار

datetime 29  اگست‬‮  2021

بیروزگاری اور معاشی خطرات سے پیدا ہونے والا دباؤ ذہنی صحت سے متعلق اہم قرار

کراچی(این این آئی)عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے خبردار کیا ہے کہ عالمی وباء کورونا وائرس کی وجہ سے انسانوں کی ذہنی صحت پر پڑنے والے اثرات طویل عرصے تک برقرار رہیں گے۔عالمی ادارہ صحت نے لاک ڈائون، قرنطینہ اور عالمی وبا کے نتیجے بیروزگاری اور معاشی خطرات سے پیدا ہونے والے دباؤ کو… Continue 23reading بیروزگاری اور معاشی خطرات سے پیدا ہونے والا دباؤ ذہنی صحت سے متعلق اہم قرار

حکومت نے خواتین کو تحفظ فراہم کرنے کے لئے ”وومن سیفٹی ایپ“ متعارف کروا دی

datetime 29  اگست‬‮  2021

حکومت نے خواتین کو تحفظ فراہم کرنے کے لئے ”وومن سیفٹی ایپ“ متعارف کروا دی

سرگودھا(این این آئی)حکومت نے خواتین کو تحفظ فراہم کرنے کے لئے کیلئے ”وومن سیفٹی ایپ” متعارف کروا دی جس کے زریعے خواتین ایمرجنسی میں فوری مدد طلب کرسکیں گی۔زرائع کے مطابق خواتین کے تحفظ کے لئے وومن سیفٹی ایپ متعارف کروا دی گئی اس ایپلی کیشن کے ذریعے 15 سے فوری رابطہ ممکن ہوگا اور… Continue 23reading حکومت نے خواتین کو تحفظ فراہم کرنے کے لئے ”وومن سیفٹی ایپ“ متعارف کروا دی

شادی میں شرکت کیوں نہیں کی؟ دلہن نے مہمان کو 40 ہزا ر کا بل بھجوا دیا

datetime 29  اگست‬‮  2021

شادی میں شرکت کیوں نہیں کی؟ دلہن نے مہمان کو 40 ہزا ر کا بل بھجوا دیا

نئی دہلی ( آن لائن ) شادی میں شرکت نہ کرنے پر دلہن نے مہمان سے 40 ہزار روپے کا بل ادا کرنے کا مطالبہ کردیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق شادی میں شرکت نہ کرنے پر دلہن نے مہمان کو تقریباً 40 ہزار روپے کا بل بھیجا ہے جس کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل… Continue 23reading شادی میں شرکت کیوں نہیں کی؟ دلہن نے مہمان کو 40 ہزا ر کا بل بھجوا دیا

غیر ملکی فوجوں کے انخلا کے بعد طالبان ایئرپورٹ کا انتظام سنبھالنے کے لیے تیار

datetime 29  اگست‬‮  2021

غیر ملکی فوجوں کے انخلا کے بعد طالبان ایئرپورٹ کا انتظام سنبھالنے کے لیے تیار

کابل(این این آئی)افغانستان پر قبضہ حاصل کرنے والے طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے کہا ہے کہ وہ امریکیوں کے اشارے کے منتظر ہیں جس کے بعد وہ کابل کے فضائی اڈے کا مکمل طور پر انتظام سنبھال لیں گے۔برطانوی خبررساں ادارے سے بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ان کے پاس… Continue 23reading غیر ملکی فوجوں کے انخلا کے بعد طالبان ایئرپورٹ کا انتظام سنبھالنے کے لیے تیار

افغانستان سے شہریوں کو برطانیہ لے جانے والی ترکش ائیر لائن میں خاتون نے 30 ہزار فٹ کی بلندی پر بچی کو جنم دے دیا

datetime 29  اگست‬‮  2021

افغانستان سے شہریوں کو برطانیہ لے جانے والی ترکش ائیر لائن میں خاتون نے 30 ہزار فٹ کی بلندی پر بچی کو جنم دے دیا

کابل/برمنگھم (این این آئی)افغانستان سے شہریوں کو برطانیہ لے جانے والی ترکش ائیر لائن میں خاتون نے 30 ہزار فٹ کی بلندی پر بچی کو جنم دے دیا ۔ترکش ائیرلائن کے مطابق افغانستان سے شہریوں کے انخلا کے لیے استعمال ہونے والی پرواز مسافروں کو برمنگھم لے کر جا رہی تھی کہ اسی دوران 26… Continue 23reading افغانستان سے شہریوں کو برطانیہ لے جانے والی ترکش ائیر لائن میں خاتون نے 30 ہزار فٹ کی بلندی پر بچی کو جنم دے دیا