بدھ‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2025 

گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ ڈیلروں نے بکنگ بند کر دی

datetime 29  اگست‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی) حکومت کی جانب سے کار ساز کمپنیوں کو گاڑیو ں کی قیمتیں بڑھانے سے روکنے کے بعد تمام ڈیلروں نے نئی گاڑیوں کی بکنگ فی الفو ر بند کر دی۔کمپنیوں کا کہناہے کہ پاکستان میں تقریبا 70سے 80فیصد تک مخصوص مسافر کاریں خاص معیار کے درآمد شدہ اسٹیل سے تیار کی جاتی ہیں،فریٹ چارجز کی لاگت میں حالیہ مہینوں میں 2ہزار ڈالر تک اضافہ ہو گیا ہے ایسی صورتحال میں گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ نا گزیر ہے۔ حکومت کی جانب سے قیمتوں میں اضافہ کرنے سے روکنے پر تمام ڈیلروں نے نئی گاڑیوں کی بکنگ بند کر دی ہے۔کار ساز کمپنیوں کی جانب سے اسٹیل کی قیمت، ترسیلات کی لاگت میں اضافے کو قیمتیں بڑھانے کا جواز بتایا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق کمپنیوں کا وفد 30 اگست کو اسلام آباد میں حکومتی ذمے داران سے ڈالر کی قدر اور فریٹ چارجز میں اضافے اوردیگر مسائل کے حوالے سے حکومتی ذمے داران کو آگاہ کرے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



27ستمبر 2025ء


پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…