پیر‬‮ ، 24 فروری‬‮ 2025 

شادی میں شرکت کیوں نہیں کی؟ دلہن نے مہمان کو 40 ہزا ر کا بل بھجوا دیا

datetime 29  اگست‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی ( آن لائن ) شادی میں شرکت نہ کرنے پر دلہن نے مہمان سے 40 ہزار روپے کا بل ادا کرنے کا مطالبہ کردیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق شادی میں شرکت نہ کرنے

پر دلہن نے مہمان کو تقریباً 40 ہزار روپے کا بل بھیجا ہے جس کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے ، جس کو ’نو کال ، نو شو گیسٹ‘ کا عنوان دیا گیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق دلہن کی طرف سے بھیجے گئے بل میں تحریر کیا گیا ہے کہ شادی کے لیے بک کروائی گئی ایک نشست کی قیمت 120 ڈالر ہے اور آپ کے لیے 2 نشستیں بک کرائی گئی تھیں لیکن آپ نے شادی میں شرکت نہیں کی اور ہمیں اپنی عدم شرکت کے حوالے سے پیشگی آگاہ بھی نہیں کیا ، اس لیے آپ کی ہوٹل میں جو نشستیں بک کرائی گئی تھیں اس کا بل ادا کریں۔دلہن کی جانب سے مہمان کو مخاطب کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ آپ ’پے پال‘ کے ذریعے رقم کی ادائیگی کر سکتے ہیں یا براہ کرم ہم سے رابطہ کریں اور ہمیں بتائیں کہ ادائیگی کا کون سا طریقہ آپ کے لئے مناسب رہے گا ، شکریہ!۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…