بدھ‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2025 

بغیر کسی دوا کے شوگر کو کنٹرول کرنیوالی صرف یہ ایک عا م سی چیز استعمال کریں

datetime 30  اگست‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ذیابیطس ایک ایسا عارضہ ہے جو دنیا بھر میں وبا کی طرح پھیل رہا ہے جس کے دوران ہمارا جسم انسولین بنانے سے قاصر ہوجاتا ہے۔پاکستان میں ہی اس مرض کے شکار افراد کی تعداد کروڑوں میں بتائی جاتی ہے۔ذیابیطس ایسا مرض ہے جس کے شکار افراد احتیاط نہ رہیں تو

انہیں دیگر بیماریوں کو سامنا بھی کرنا پڑسکتا ہے۔کے فوڈ کے مطابق اگر غذا اور طرز زندگی کی عادات میں خیال نہ رکھا جائے تو گردے، دل، بینائی اور پیر غرض متعدد اعضا متاثر ہوسکتے ہیں۔تو خون میں گلوکوز کی سطح کو متوازن رکھنا بہت ضروری ہوتا ہے اور فائبر سے بھرپور پھل، سبزیاں، سبز پتوں والی سبزیاں، گریاں اور بیج اس کے لیے انتہائی مفید ہوتے ہیں۔اچھی بات یہ ہے کہ کچن میں موجود چند ایک عام چیز اس حوالے سے فائدہ مند ثابت ہوسکتی ہے۔السی کے بیج الفا لائنولینک ایسڈ سے بھرپور ہوتے ہیں جو کہ امراض قلب کا خطرہ کم کرنے کے ساتھ بلڈ پریشر، کولیسٹرول، جسمانی ورم اور خون میں رکاوٹ جیسے مسائل کا خطرہ کم کرسکتے ہیں۔ان میں موجود پروٹین جسمانی وزن کم کرنے یا مسلز بنانے میں بھی مدد فراہم کرتے ہیں۔ان تمام فوائد سے ہٹ کر یہ بیج ذیابیطس کو کنٹرول میں رکھنے کے لیے بھی فائدہ مند ہیں۔ان بیجوں کے ایک چمچ میں 3 گرام فائبر موجود ہے جو جسم میں جاکر جلد ہضم نہیں ہوتی جس کے نتیجے میں خون میں شوگر کا اخراج سست روی سے ہوتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



27ستمبر 2025ء


پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…