اتوار‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2026 

کورونا کی تحقیقات خفیہ تنظیموں کی بجائے سائنسدانوں سے کروائی جائے، چین

datetime 29  اگست‬‮  2021 |

واشنگٹن(این این آئی)امریکا میں موجود چینی سفارت خانے نے کہاہے کہ کورونا کی ابتدا کی تحقیقات کا کام خفیہ ایجنسیوں سے نہیں سائنس دانوں سے کروایا جائے۔میڈیارپورٹس کے مطابق چین نے کورونا وائرس کی تحقیقات پر اعتراض کرتے ہوئے تحقیقات میں رکاوٹ کی امریکی رپورٹ مسترد کردی۔امریکا میں چینی سفارت خانے نے کہا کہ امریکا خود ایسی تحقیقات امریکا میں کروانے سے کترا رہا ہے۔امریکی صدر جو بائیڈن نے چین پر تحقیقات میں رکاوٹ ڈالنے کا الزام لگایا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے