جمعرات‬‮ ، 15 مئی‬‮‬‮ 2025 

روئی کا بھاؤ 14300 روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

datetime 28  اگست‬‮  2021

روئی کا بھاؤ 14300 روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

کراچی (این این آئی)مقامی کاٹن مارکیٹ میں گزشتہ ہفتہ کے دوران ٹیکسٹائل واسپنگ ملز کی گھبراہٹ بھری خریداری کے باعث روئی کے بھاؤ میں تیزی کا عنصر رہا روئی کا بھاؤ فی من 200 تا 300 روپے کے اضافہ کے ساتھ 14300 روپے اور بلوچی روئی کا بھاؤ 14500 روپے کی 11 سالوں کی بلند… Continue 23reading روئی کا بھاؤ 14300 روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

اہم یورپی ملک نے پاکستان کو ریڈ لسٹ سے نکال دیا

datetime 28  اگست‬‮  2021

اہم یورپی ملک نے پاکستان کو ریڈ لسٹ سے نکال دیا

ڈبلن (این این آئی)آئرش حکومت نے پاکستان سمیت 23 ممالک کو سفری ریڈ لسٹ سے نکال دیا۔ریڈ لسٹ سے نکلنے والے ممالک میں پاکستان، روس، جنوبی افریقہ، بھارت، بنگلا دیش،ملائشیا، قازقستان، تیونس، زمبابوے، جارجیا شامل ہیں۔ ان ممالک سے آئرلینڈ جانے والے مسافروں کو اب لازمی ہوٹل قرنطینہ نہیں کرنا ہوگا، ریڈ لسٹ سے آؤٹ… Continue 23reading اہم یورپی ملک نے پاکستان کو ریڈ لسٹ سے نکال دیا

پہلا اسلامی ملک جس نے افغان طالبان کی حکومت تسلیم کرنے کا عندیہ دے دیا

datetime 28  اگست‬‮  2021

پہلا اسلامی ملک جس نے افغان طالبان کی حکومت تسلیم کرنے کا عندیہ دے دیا

انقرہ (مانیٹرنگ، این این آئی) ترکی اور افغان طالبان معاہدہ کرنے کے قریب پہنچ گئے ہیں اس بات کا دعویٰ غیر ملکی میڈیا نے کیا ہے، افغان طالبان کی حکومت تسلیم کرنے کے حوالے سے طالبان اور ترکی کے درمیان بات چیت ہونے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں، کابل ائیرپورٹ کے انتظامات کے حوالے سے… Continue 23reading پہلا اسلامی ملک جس نے افغان طالبان کی حکومت تسلیم کرنے کا عندیہ دے دیا

کابل ائیرپورٹ پر پھر سے شدید فائرنگ، طالبان نے ائیرپورٹ سیل کردیا

datetime 28  اگست‬‮  2021

کابل ائیرپورٹ پر پھر سے شدید فائرنگ، طالبان نے ائیرپورٹ سیل کردیا

کابل (آن لائن) افغانستان کے دارالحکومت کابل کا ائیرپورٹ پھر سے فائرنگ سے گونج اٹھا، افغان طالبان نے سیکورٹی سخت کر دی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق کابل کا بین الاقوامی ائیرپورٹ پر ایک مرتبہ پھر شدید فائرنگ ہونے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔ ابھی غیر واضح ہے کہ فائرنگ کس کی جانب سے کی… Continue 23reading کابل ائیرپورٹ پر پھر سے شدید فائرنگ، طالبان نے ائیرپورٹ سیل کردیا

نذیر چوہان نے گورنر ہاؤس میں شہزاد اکبر کے پاؤں پکڑ کر معافی مانگی

datetime 28  اگست‬‮  2021

نذیر چوہان نے گورنر ہاؤس میں شہزاد اکبر کے پاؤں پکڑ کر معافی مانگی

لاہور(مانیٹرنگ، این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین گروپ میں شامل مزید13 ارکان نے وزیراعظم عمران خان سے معافی تلافی کیلئے کوششیں شروع کردی ہیں، مذکورہ اراکین وزیراعظم کے قریبی پارٹی رہنماؤں سے رابطے کر رہے ہیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق 13میں سے9ارکان کا تعلق جنوبی پنجاب سے ہے۔پی ٹی آئی کے… Continue 23reading نذیر چوہان نے گورنر ہاؤس میں شہزاد اکبر کے پاؤں پکڑ کر معافی مانگی

تحریک انصاف کے اتحادی پیر پگاڑا کی شہباز شریف سے ملاقات

datetime 28  اگست‬‮  2021

تحریک انصاف کے اتحادی پیر پگاڑا کی شہباز شریف سے ملاقات

کراچی (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے ہفتہ کو راجہ ہاؤس میں پاکستان مسلم لیگ فنکشنل کے سربراہ اور حروں کے روحانی پیشوا پیر صاحبپ پگارا پیر سید صبغت اللہ شاہ اور پیر سید صدر الدین شاہ راشدی سے ملاقات کی۔ شہباز شریف نے پیرپگارا اور پیر سید صدر الدین… Continue 23reading تحریک انصاف کے اتحادی پیر پگاڑا کی شہباز شریف سے ملاقات

ملک سے بھاگنا شرمناک تھا، بھاگنے سے بہتر تھا اشرف غنی طالبان کے ہاتھوں پکڑے جاتے، سابق افغان نائب صدر امر اللہ صالح

datetime 28  اگست‬‮  2021

ملک سے بھاگنا شرمناک تھا، بھاگنے سے بہتر تھا اشرف غنی طالبان کے ہاتھوں پکڑے جاتے، سابق افغان نائب صدر امر اللہ صالح

کابل (آن لائن ) افغانستان کے سابق نائب صدر امراللہ صالح نے ملک چھوڑنے والے سابق افغان صدر اشرف غنی کو یوٹیوب پر اپنی پرانی ویڈیوز دیکھنے کا مشورہ دے دیا۔ بی بی سی پشتو کو دئیے گئے انٹرویو میں سابق نائب افغان صدر نے کہا کہ وہ سمجھ نہیں پا رہے تھے کہ معزول… Continue 23reading ملک سے بھاگنا شرمناک تھا، بھاگنے سے بہتر تھا اشرف غنی طالبان کے ہاتھوں پکڑے جاتے، سابق افغان نائب صدر امر اللہ صالح

پی ڈی ایم کا اجلاس، اسمبلیوں سے استعفوں کی تجویز پر غور

datetime 28  اگست‬‮  2021

پی ڈی ایم کا اجلاس، اسمبلیوں سے استعفوں کی تجویز پر غور

کراچی(این این آئی)اپوزیشن اتحاد پی ڈی ایم کا سربراہ اجلاس ہفتہ کو ملکی سیاسی صورتحال اور آئندہ کے لائحہ عمل پر غور و خوض کے لئے پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کی زیر صدارت مقامی ہوٹل میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں مسلم لیگ(ن)کے صدر میاں شہباز شریف کے علاوہ آفتاب شیرپاو، پروفیسرساجد… Continue 23reading پی ڈی ایم کا اجلاس، اسمبلیوں سے استعفوں کی تجویز پر غور

مکہ کے مشہور کلاک ٹاور پر آسمانی بجلی گرنے کا منظر وائرل

datetime 28  اگست‬‮  2021

مکہ کے مشہور کلاک ٹاور پر آسمانی بجلی گرنے کا منظر وائرل

مکہ مکرمہ (مانیٹرنگ ڈیسک) مکہ مکرمہ کے مشہور کلاک ٹاور پر آسمانی بجلی گرنے کا منظر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا، یہ مسجد الحرام کے انتہائی قریب واقع ہے، جس نے بھی یہ منظر دیکھا وہ سبحان اللہ کہہ اٹھا۔ سعودی میڈیا کا کہنا ہے کہ اس ویڈیو میں مکہ کلاک ٹاور پرآسمانی بجلی… Continue 23reading مکہ کے مشہور کلاک ٹاور پر آسمانی بجلی گرنے کا منظر وائرل