جمعہ‬‮ ، 01 مئی‬‮‬‮ 2026 

اہم یورپی ملک نے پاکستان کو ریڈ لسٹ سے نکال دیا

datetime 28  اگست‬‮  2021 |

ڈبلن (این این آئی)آئرش حکومت نے پاکستان سمیت 23 ممالک کو سفری ریڈ لسٹ سے نکال دیا۔ریڈ لسٹ سے نکلنے والے ممالک میں پاکستان، روس، جنوبی افریقہ، بھارت، بنگلا دیش،ملائشیا، قازقستان، تیونس، زمبابوے، جارجیا شامل ہیں۔ ان ممالک سے آئرلینڈ جانے والے مسافروں کو اب لازمی ہوٹل قرنطینہ نہیں کرنا ہوگا، ریڈ لسٹ سے آؤٹ ممالک سے آئے مسافروں کے پاس مکمل ویکسینیشن ہونا لازمی قرار دیا گیا ہے۔ ریڈ لسٹ سے آؤٹ ممالک کے مسافروں کے پاس کوروناصحتیابی، منفی پی سی آر رپورٹ کا ہونا بھی لازمی قرار دیا گیا ہے۔ریڈ لسٹ سے نکالے جانے والے ممالک سے آئیمسافروں کو گھر پر5روز قرنطینہ کرنا ہوگا، مسافر پی سی آر رپورٹ منفی آنے پر قرنطینہ ختم کرسکیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص


میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…