جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

نذیر چوہان نے گورنر ہاؤس میں شہزاد اکبر کے پاؤں پکڑ کر معافی مانگی

datetime 28  اگست‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(مانیٹرنگ، این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین گروپ میں شامل مزید13 ارکان نے وزیراعظم عمران خان سے معافی تلافی کیلئے کوششیں شروع کردی ہیں،

مذکورہ اراکین وزیراعظم کے قریبی پارٹی رہنماؤں سے رابطے کر رہے ہیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق 13میں سے9ارکان کا تعلق جنوبی پنجاب سے ہے۔پی ٹی آئی کے ایک رہنما نے کہا ہے کہ وزیراعظم سے ترین گروپ کے ارکان کیلئے معافی مشکل لگ رہی ہے اور ان ارکان کو آئندہ انتخابات میں پی ٹی آئی کا ٹکٹ بھی نہیں ملے گا۔پارٹی رہنما نے مزید بتایا کہ ترین گروپ کے رہنما نذیرچوہان نے لاہور میں گورنرہاؤس میں شہزاد اکبر سے باضابطہ معافی مانگی۔ میڈیا ذرائع کے مطابق نذیر چوہان نے شہزاد اکبر سے بے بنیاد الزامات پر معذرت کی ہے اور انہوں نے گورنر ہاؤس میں شہزاد اکبر کے پاؤں پکڑ کر معافی مانگ لی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…