اتوار‬‮ ، 20 جولائی‬‮ 2025 

نوازشریف کو کراچی کے گوشت پالک کی یاد، سابق وزیراعظم نے کھانا لندن بھجوانے کی فرمائش کر دی

datetime 28  اگست‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(آن لائن) مسلم لیگ نون کے قائد اورسابق وزیراعظم میاں نوازشریف نے پی ڈی ایم سربراہی اجلاس میں ویڈلنک کے ذریعہ خطاب کے دوران کراچی کے گوشت پالک کویاد کرتے ہوئے شرکاء اجلاس سے اجلاس میں موجود کھانا لندن بھجوانے کی فرمائش کردی، جس پرقہقہے بلند ہوگئے۔ میاں نواز شریف نے خطاب کے دوران جے یوپی کے مرحوم قائد علامہ مولانا شاہ احمد نورانی نے کی دعوت کا ذکرکرتے ہوئے بتایاکہ ایک دفعہ مجھے مولانا شاہ احمد نورانی نے کھانے پر کراچی بلایاتھا،اتنا عمدہ اور لذیذ کھانامیں نے زندگی میں نہیں کھایا،ان کی طرف سے کھلائے گئے پالک گوشت جیسا ذائقہ اب کہاں ملتاہے۔شرکاء اجلاس سے ان کا کہنا تھا کہ اگر بچا کھچا کھاناہو تو مجھے بھیج دیں،نوازشریف کی فرمائش پرپی ڈی ایم سربراہی اجلاس میں قہقہے بلند ہوگئے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…