بدھ‬‮ ، 07 مئی‬‮‬‮ 2025 

2023ء کے انتخابات نئی مردم شماری کے تحت کرانے کا اعلان

datetime 11  ستمبر‬‮  2021

2023ء کے انتخابات نئی مردم شماری کے تحت کرانے کا اعلان

کراچی(این این آئی)وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقیات اسد عمر نے 2023 کے انتخابات نئی مردم شماری کے تحت کرانے کا اعلان کر تے ہوئے کہا ہے کہ مشترکہ مفادات کونسل کی منظوری کے بعد مردم شماری پر کام شروع کر دیا جائے گا،تاریخ میں پہلی بار ٹیکنالوجی کا استعمال کرتے ہوئے مردم شماری کی… Continue 23reading 2023ء کے انتخابات نئی مردم شماری کے تحت کرانے کا اعلان

کووڈ پابندیاں مکمل طورپرختم کرنے والا پہلا یورپی ملک

datetime 11  ستمبر‬‮  2021

کووڈ پابندیاں مکمل طورپرختم کرنے والا پہلا یورپی ملک

کوپن ہیگن(این این آئی )عالمی وبا کووڈ سے متعلق بندشیں ختم کرنے پرڈنمارک یورپ کا پہلا ملک بن گیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ڈنمارک یورپ کا واحد پہلا ملک بن گیا ہے جہاں کورونا وبا سے متعلق کوئی پابندی اب نافذالعمل نہیں ہے۔ ملک میں 70 فیصد سے زائد آبادی کی ویکسینیشن مکمل ہوگئی ہے… Continue 23reading کووڈ پابندیاں مکمل طورپرختم کرنے والا پہلا یورپی ملک

امریکہ نے افغانستان سے انخلاء سے قبل آخری ڈرون حملے میں 7 بچوں سمیت 10 بے گناہ افغان شہریوں کی جان لے لی

datetime 11  ستمبر‬‮  2021

امریکہ نے افغانستان سے انخلاء سے قبل آخری ڈرون حملے میں 7 بچوں سمیت 10 بے گناہ افغان شہریوں کی جان لے لی

کابل(این این آئی )امریکا نے افغانستان میں انخلا سے قبل اپنے آخری ڈرون حملے میں بھی بے گناہ شہریوں کی جان لے لی۔امریکی اخبارنے افغان دارالحکومت کابل میں امریکی ڈرون حملے میں داعش کے دہشت گرد کی ہلاکت کے دعوے کو پنٹاگون اور سی آئی اے کا سفید جھوٹا قرار دے دیا۔26 اگست کو کابل… Continue 23reading امریکہ نے افغانستان سے انخلاء سے قبل آخری ڈرون حملے میں 7 بچوں سمیت 10 بے گناہ افغان شہریوں کی جان لے لی

پاکستانی قوم کی اکثریت افغانستان میں طالبان حکومت کے قیام پر خوش ہے، گیلپ سروے

datetime 11  ستمبر‬‮  2021

پاکستانی قوم کی اکثریت افغانستان میں طالبان حکومت کے قیام پر خوش ہے، گیلپ سروے

اسلام آباد (این این آئی)گیلپ سروے میں کہاگیا ہے کہ پاکستانی قوم کی اکثریت افغانستان میں طالبان حکومت کے قیام پر خوش ہے۔گیلپ پاکستان کے سروے کے مطابق 55 فیصد پاکستانیوں کا افغانستان میں طالبان حکومت کے قیام پر خوشی کا اظہار کیا۔25 فیصد شہریوں نے خوش نہ ہونے کا کہا جبکہ 20فیصد نے کوئی… Continue 23reading پاکستانی قوم کی اکثریت افغانستان میں طالبان حکومت کے قیام پر خوش ہے، گیلپ سروے

شاہد آفریدی سمیت دیگراسٹارز کی بھی وزیراعظم سے عمرشریف کے لیے اپیل

datetime 11  ستمبر‬‮  2021

شاہد آفریدی سمیت دیگراسٹارز کی بھی وزیراعظم سے عمرشریف کے لیے اپیل

کراچی(این این آئی)مایہ نازکرکٹرشاہد آفریدی سمیت دیگراسٹارزنے وزیراعظم سے اپیل کی ہے کہ وہ معروف کامیڈی اداکارعمر شریف کے علاج کے لیے ہرممکن کوشش کریں۔ عالمی شہرت یافتہ کامیڈین عمرشریف کی طبیعت سے متعلق کافی ویڈیوزسوشل میڈیا پرموجود ہیں جن میں اداکارخاصے علیل دکھائی دے رہے ہیں۔ان کی اہلیہ کا عمرشریف کے متعلق کہنا تھا… Continue 23reading شاہد آفریدی سمیت دیگراسٹارز کی بھی وزیراعظم سے عمرشریف کے لیے اپیل

چاہتے ہیں طالبان صرف سی پیک نہیں دوسرے منصوبوں میں بھی شریک ہوں، صدرمملکت عارف علوی

datetime 11  ستمبر‬‮  2021

چاہتے ہیں طالبان صرف سی پیک نہیں دوسرے منصوبوں میں بھی شریک ہوں، صدرمملکت عارف علوی

اسلام آباد (این این آئی)صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی نے افغانستان میں پرامن حکومت کے قیام کی امید ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم چاہتے ہیں طالبان نہ صرف پاک-چین اقتصادی راہداری (سی پیک)بلکہ دوسرے منصوبوں میں بھی شریک ہوں،امریکا کو 2۔3 کھرب ڈالر خرچ کرکے عمران خان اور پاکستان کی بات آج سمجھ آئی،مجھے… Continue 23reading چاہتے ہیں طالبان صرف سی پیک نہیں دوسرے منصوبوں میں بھی شریک ہوں، صدرمملکت عارف علوی

خواتین کی کرکٹ پر پابندی نہیں لگائی، افغان کرکٹ بورڈ

datetime 11  ستمبر‬‮  2021

خواتین کی کرکٹ پر پابندی نہیں لگائی، افغان کرکٹ بورڈ

کابل(این این آئی)افغان کرکٹ بورڈ نے واضح کیا ہے کہ خواتین کی کرکٹ پر پابندی نہیں لگائی۔افغان کرکٹ بورڈ نے اپنے ایک جاری بیان میں کہا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں حصہ لینے کے خواہاں ہیں جس کے لیے اسکواڈ کا جلد اعلان کریں گے۔افغان کرکٹ بورڈ کے مطابق عبوری حکومت اس ضمن میں… Continue 23reading خواتین کی کرکٹ پر پابندی نہیں لگائی، افغان کرکٹ بورڈ

افغانستان کی نئی حکومت کو تسلیم کرنے کا فیصلہ عمران خان کو کرنا ہے

datetime 11  ستمبر‬‮  2021

افغانستان کی نئی حکومت کو تسلیم کرنے کا فیصلہ عمران خان کو کرنا ہے

کراچی(این این آئی)وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ افغانستان کی نئی حکومت کو تسلیم کرنے کے وقت کا فیصلہ عمران خان کو کرنا ہے،کوشش ہے خطے میں امن ہو، ہمارا بیانیہ بھی امن ہی ہے، خطے میں امن ہوگا تو دنیامیں بہتر پیغام جائیگا،پنج شیر سے متعلق بھارتی میڈیا جھوٹا پروپیگنڈہ… Continue 23reading افغانستان کی نئی حکومت کو تسلیم کرنے کا فیصلہ عمران خان کو کرنا ہے

عمر شریف کے علاج کیلئے حکومت سے مالی مدد نہیں مانگی،عمر شریف کیلئے ایک ایک منٹ قیمتی ہے، اہلیہ زرین عمر شریف

datetime 11  ستمبر‬‮  2021

عمر شریف کے علاج کیلئے حکومت سے مالی مدد نہیں مانگی،عمر شریف کیلئے ایک ایک منٹ قیمتی ہے، اہلیہ زرین عمر شریف

کراچی (این این آئی)پاکستان کے لیجنڈری اداکار و کامیڈین عمر شریف کی اہلیہ زرین عمر نے کہا ہے کہ عْمر شریف کے لیے ایک ایک منٹ قیمتی ہے۔ زرین عْمر شریف نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ عمر شریف کو امریکا میں علاج کے لیے بذریعہ طیارہ ہی لے جایا جاسکتا ہے۔وزیراعظم آفس سے… Continue 23reading عمر شریف کے علاج کیلئے حکومت سے مالی مدد نہیں مانگی،عمر شریف کیلئے ایک ایک منٹ قیمتی ہے، اہلیہ زرین عمر شریف