افغان آرمی چیف کا طالبان کی فوج بنانے کا اعلان
کابل ( آن لائن )افغان آرمی چیف قاری فصیح الدین نے طالبان کی پیشہ ور فوج بنانے کا اعلان کردیا ہے۔قاری فصیح الدین کے مطابق فوج ملک کی سرحدوں کی حفاظت کرے گی جبکہ طالبان کے خلاف لڑنے والوں کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔افغان آرمی چیف نے مزید کہا کہ نئی فوج اہل افسران… Continue 23reading افغان آرمی چیف کا طالبان کی فوج بنانے کا اعلان