”مجھے پیپر پر لکھ کر دیں کہ کتنے مہینے میں تبدیلی لائیں گے” خاتون اول بشریٰ بی بی
لاہور(این این آئی، مانیٹرنگ ڈیسک) خاتون اول بشریٰ بی بی نے انسٹی ٹیوٹ آف مینٹل ہیلتھ لاہور کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے مینٹل ہسپتال کے مختلف شعبوں کا دور ہ کیا اورفراہم کی جانے والی سہولتوں کا جائزہ لیا۔ خاتون اول کو ادارے میں دی جانے والی سہولیات کے بارے میں بریفنگ بھی دی… Continue 23reading ”مجھے پیپر پر لکھ کر دیں کہ کتنے مہینے میں تبدیلی لائیں گے” خاتون اول بشریٰ بی بی