جمعہ‬‮ ، 09 مئی‬‮‬‮ 2025 

دنیا کے 100 بااثر افراد کی فہرست جاری، کوئی پاکستانی شامل نہیں ،افغان نائب وزیراعظم ملا برادر بھی شامل

datetime 15  ستمبر‬‮  2021

دنیا کے 100 بااثر افراد کی فہرست جاری، کوئی پاکستانی شامل نہیں ،افغان نائب وزیراعظم ملا برادر بھی شامل

نیویارک (این این آئی)امریکی جریدے ٹائم میگزین نے 2021 کی 100 با اثر شخصیات کی فہرست جاری کی ہے جس میں افغانستان کے عبوری نائب وزیراعظم و طالبان کے سیاسی دفتر کے سربراہ ملا عبدالغنی برادر بھی شامل ہیں۔ٹائم میگزین نے ہر سال کی طرح اس بار بھی مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے دنیا… Continue 23reading دنیا کے 100 بااثر افراد کی فہرست جاری، کوئی پاکستانی شامل نہیں ،افغان نائب وزیراعظم ملا برادر بھی شامل

پٹرول کی قیمت میں 1 روپیہ اضافہ کی تجویز،حکومت نے تجویز بالائے طاق رکھتے ہوئے 5 روپے فی لٹر اضافہ کر دیا

datetime 15  ستمبر‬‮  2021

پٹرول کی قیمت میں 1 روپیہ اضافہ کی تجویز،حکومت نے تجویز بالائے طاق رکھتے ہوئے 5 روپے فی لٹر اضافہ کر دیا

اسلام آباد(این این آئی)حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں 5 روپے فی لیٹر اضافہ کردیا۔گزشتہ روز اوگرا کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ساڑھے 10 روپے اضافے کی سمری پیٹرولیم ڈویژن کو ارسال کی گئی تھی ، وزارت خزانہ نے پیٹرول کی قیمت میں اضافے کی سمری موصول ہونے کی بھی تصدیق کردی… Continue 23reading پٹرول کی قیمت میں 1 روپیہ اضافہ کی تجویز،حکومت نے تجویز بالائے طاق رکھتے ہوئے 5 روپے فی لٹر اضافہ کر دیا

ڈومیسٹک کنٹریکٹ یافتہ کھلاڑیوں کی تنخواہوں میں بڑے اضافے کااعلان

datetime 15  ستمبر‬‮  2021

ڈومیسٹک کنٹریکٹ یافتہ کھلاڑیوں کی تنخواہوں میں بڑے اضافے کااعلان

لاہور (آن لائن)ڈومیسٹک کنٹریکٹ یافتہ کھلاڑیوں کی تنخواہوں میں اضافے سے متعلق چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ کے اعلان کے ساتھ ہی ڈومیسٹک سیزن 22-2021 کے لیے 191 کھلاڑیوں کے لیے ڈومیسٹک کنٹریکٹس کا اعلان کردیا گیاہے۔چیئرمین کے اعلان کے مطابق پی سی بی نے ڈومیسٹک کنٹریکٹ کی پانچ مختلف کٹیگریز میں شامل کھلاڑیوں… Continue 23reading ڈومیسٹک کنٹریکٹ یافتہ کھلاڑیوں کی تنخواہوں میں بڑے اضافے کااعلان

طالبان نے سابق حکمرانوں سے برآمد لاکھوں ڈالر مرکزی بینک میں جمع کرا دئیے

datetime 15  ستمبر‬‮  2021

طالبان نے سابق حکمرانوں سے برآمد لاکھوں ڈالر مرکزی بینک میں جمع کرا دئیے

کابل (این این آئی)طالبان نے سابق حکومتی عہدیداروں سے برآمد ہونے والے ایک کروڑ 20 لاکھ امریکی ڈالرز اور سونے کی اینٹیں مرکزی بینک میں جمع کرادیں۔افغانستان کے مرکزی بینک کی جانب سے جاری بیان کے مطابق طالبان کی جانب سے سابق نائب صدر امراللہ صالح اور دیگر حکومتی عہدیداروں سے برآمد ہونے والے ایک… Continue 23reading طالبان نے سابق حکمرانوں سے برآمد لاکھوں ڈالر مرکزی بینک میں جمع کرا دئیے

وزیراعظم عمران خان نے پنجاب میں بلدیاتی الیکشن کی تیاری کا حکم دے دیا

datetime 15  ستمبر‬‮  2021

وزیراعظم عمران خان نے پنجاب میں بلدیاتی الیکشن کی تیاری کا حکم دے دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک/این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے بلدیاتی انتخابات کی تیاری کا حکم دیتے ہوئے امیدواروں کی تلاش کی ہدایت کردی۔وزیراعظم کا کہنا تھا کہ آئندہ انتخابات کے لیےابھی سے امیدوار تلاش کیے جائیں، اچھےکردار کے مالک ،عوامی مقبولیت والے امیدوار سامنے لائے جائیں دوسری جانب مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے… Continue 23reading وزیراعظم عمران خان نے پنجاب میں بلدیاتی الیکشن کی تیاری کا حکم دے دیا

عوام پر مہنگائی کا نیا بوجھ ، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا

datetime 15  ستمبر‬‮  2021

عوام پر مہنگائی کا نیا بوجھ ، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا

اسلام آباد( آن لائن ) اوگرا کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ساڑھے 10 روپے اضافے کی سمری پر حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں 5 روپے فی لیٹر اضافہ کردیا ۔ ذرائع کے مطابق گزشتہ روز اوگر ا کی جانب سے پیٹرولیم ڈویژن کو پٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں 10روپے اضافے کی… Continue 23reading عوام پر مہنگائی کا نیا بوجھ ، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا

امریکہ کے ساتھ ہمارا رشتہ صرف ایک فون کال پر مبنی نہیں، وزیراعظم عمران خان

datetime 15  ستمبر‬‮  2021

امریکہ کے ساتھ ہمارا رشتہ صرف ایک فون کال پر مبنی نہیں، وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ امریکا نے دہشت گردی سے لڑنے کیلئے افغانستان پر حملہ کیا تھا تاہم غیرمستحکم افغانستان کے نتیجے میں وہاں سے پھر دہشت گردی کا خطرہ جن لے گا،افغانستان کی صورتحال پریشان کن اور اس وقت ایک تاریخی موڑ پر ہے،طالبان تمام دھڑوں کو… Continue 23reading امریکہ کے ساتھ ہمارا رشتہ صرف ایک فون کال پر مبنی نہیں، وزیراعظم عمران خان

ملا عبدالغنی برادر کے طالبان حکومت سے اختلافات سامنے آگئے، نائب وزیراعظم نے بڑا سوال اٹھا دیا

datetime 15  ستمبر‬‮  2021

ملا عبدالغنی برادر کے طالبان حکومت سے اختلافات سامنے آگئے، نائب وزیراعظم نے بڑا سوال اٹھا دیا

کابل(آن لائن) افغانستان میں طالبان کی عبوری حکومت قائم ہونے کے بعد اندرون خانہ قیادت میں اختلافات کی خبریں زیر گردش ہیں۔ برطانوی نشریاتی ادارے ”بی بی سی“ کے مطابق طالبان کی جانب سے صدارتی محل میں کابینہ کے دو ارکان کے درمیان تلخ کلامی کے نتیجے میں ہونے والی فائرنگ سے ملا عبدالغنی برادر… Continue 23reading ملا عبدالغنی برادر کے طالبان حکومت سے اختلافات سامنے آگئے، نائب وزیراعظم نے بڑا سوال اٹھا دیا

پی ٹی آئی حکومت روپے کی قدر کو مستحکم کرنے میں ناکام، ڈالر کی قیمت 178 روپے تک جانے کا امکان

datetime 15  ستمبر‬‮  2021

پی ٹی آئی حکومت روپے کی قدر کو مستحکم کرنے میں ناکام، ڈالر کی قیمت 178 روپے تک جانے کا امکان

اسلام آباد(آن لائن)حکومت روپے کی قدر کو مستحکم کرنے میں ناکام ہوگئی،پاکستان تحریک انصاف کی حکومت نے اپنے دور حکومت میں روپے کی قدر کو مستحکم کرنے کیلئے5.8ارب ڈالر انٹربنک مارکیٹ میں پھینکے ہیں،جس کے باوجود حکومت روپے کی قدر کو مستحکم نہ کرسکی۔اعداد وشمار کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی کے دور حکومت میں روپے کی… Continue 23reading پی ٹی آئی حکومت روپے کی قدر کو مستحکم کرنے میں ناکام، ڈالر کی قیمت 178 روپے تک جانے کا امکان