ایڈیشنل آئی جی موٹروے پر حملے میں ملوث گینگ کا سراغ مل گیا
(این این آئی)راولپنڈی کے علاقے فتح جنگ میں موٹروے پولیس کے ایڈیشنل آئی جی سجاد افضل آفریدی کی گاڑی پر حملہ کرنے والے ملزمان کا کراچی میں گزشتہ سال 26 دسمبر کو وائٹ کرولا ویک اینڈ گینگ کے گرفتار ملزمان سے تعلق ظاہر ہو رہا ہے۔حملہ کیس کی تفتیش کرنے والی ٹیم نے کراچی کی… Continue 23reading ایڈیشنل آئی جی موٹروے پر حملے میں ملوث گینگ کا سراغ مل گیا