نئی نویلی دلہن شوہر کو پانی لانے کیلئے بھیج کر زیور، تحائف اور نقدی لے اْڑی
نئی دہلی (این این آئی) بھارت میں نئی نویلی دلہن شوہر کو پانی لانے کیلئے بھیج کر زیور، تحائف اور نقدی لے اْڑی۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق، بھارتی ریاست اتر پردیش کے ضلع مین پوری میں نئی نویلی دلہن سسرال جاتے وقت شوہر سے پانی منگوانے کا بہانہ بناکر سسرال کا سارا زیور اور… Continue 23reading نئی نویلی دلہن شوہر کو پانی لانے کیلئے بھیج کر زیور، تحائف اور نقدی لے اْڑی