گوگل کا پرانے اینڈرائیڈ فونز پر 27ستمبر سے تمام سروسز بند کرنے کا اعلان
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی )گوگل نے پرانے طرز کےتمام اینڈرائیڈ فونز پر 27ستمبر سے تمام سروسز بند کرنے کا اعلان کر دیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق جو صارفین گزشتہ کئی برسوں سے پرانا اینڈرائیڈ فون استعمال کر تے چلے آرہے اب ان کے نیا فون لینے کا وقت آچکا ہے ۔… Continue 23reading گوگل کا پرانے اینڈرائیڈ فونز پر 27ستمبر سے تمام سروسز بند کرنے کا اعلان