پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

پنجاب اسمبلی کے اراکین کیلئے مختص ادویات کا کوٹہ ختم

datetime 14  ستمبر‬‮  2021 |

لاہور (آن لائن)پنجاب اسمبلی کے اراکین کے لئے مختص کیا گیا ادویات کا کوٹہ ختم ہوگیا ہے، بتایا گیا ہے کہ پنجاب اسمبلی گزشتہ دو ماہ سے اراکین اسمبلی کے لئے ادویات نہیں خرید سکی جس کی وجہ ادویات کی خریداری کی مد میں مختص کئے گئے بجٹ کا خاتمہ بتائی گئی ہے۔ واضح رہے کہ پنجاب اسمبلی کے بجٹ اجلاس میں وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے اراکین اسمبلی کے لئے ادویات کی خریداری کی یقین دہانی کرائی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے