پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

مائرہ کیس میں 3 ملزمان پر فرد جرم عائد

datetime 14  ستمبر‬‮  2021 |

لاہور( این این آئی)سیشن عدالت نے ڈیفنس میں قتل ہونے والی مائرہ کے مقدمے میں تین ملزمان پر فرد جرم عائد کردی، ملزمان کی جانب سے صحت جرم سے انکار کے بعد عدالت نے مقدمے کے گواہوں کوکو طلب کرتے ہوئے سماعت 22ستمبر تک ملتوی کر دی۔ایڈیشنل سیشن جج نعیم سلیم نے مائرہ قتل پر سماعت کی۔گرفتار ملزمان ظاہر جدون اور محمد وسیم کو عدالت پیش کیا جبکہ ملزم طاہر جدون ضمانت منظور ہونے

کے بعد عدالت پیش ہوا۔دوران سماعت پراسکیوشن نے عدالت کو ں بتایا کہ ملزمان کو چالان کی کاپیاں تقسیم کردی گئی ہیں جس پر عدالت نے تینوں ملزمان پر فرد جرم عائد کردی تاہم ملزمان نے صحت نے جرم سے انکار کردیا۔عدالت نے گواہوں کو طلب کرتے ہوئے سماعت 22ستمبر تک ملتوی کر دی ۔عدالت نے اس سے قبل پیش نہ ہونے پر ایک ملزم ذیشان جدون کو اشتہاری قرار دے رکھا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…