بریکنگ نیوز سپریم کورٹ نے چیف الیکشن کمشنر کی تعیناتی کیخلاف درخواست پر تہلکہ خیز فیصلہ سنا دیا
اسلام آباد(آن لائن)سپریم کورٹ نے چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی تعیناتی کیخلاف دائر اپیل رجسٹرار آفس کے اعتراضات برقرار رکھتے ہوئے مسترد قرار دے دی ہے۔معاملہ کی سماعت قائم مقام چیف جسٹس کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے کی۔دوران سماعت قائم مقام چیف جسٹس نے درخواست گزار علی عظیم آفریدی سے مخاطب… Continue 23reading بریکنگ نیوز سپریم کورٹ نے چیف الیکشن کمشنر کی تعیناتی کیخلاف درخواست پر تہلکہ خیز فیصلہ سنا دیا