منگل‬‮ ، 26 اگست‬‮ 2025 

ایف آئی اے نے ہنڈی کا کاروبار کرنے والے باپ بیٹے کو گرفتار کرلیا، ملزمان سے کروڑوںروپے کی ملکی غیر ملکی کرنسی ، طلائی زیورات ،پرائز بانڈ فونز اور لیپ ٹاپ برآمد

datetime 15  ستمبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی) ایف آئی اے نے ہنڈی کے غیر قانونی کاروبار میں ملوث باپ بیٹے کو گرفتار کرکے کروڑوں روپے کی ملکی اور غیر ملکی کرنسی، طلائی زیورات اور دیگر سامان برآمد کرلیا۔تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے، کمرشل بینکنگ سرکل نے خالد بن ولید روڈ پر کارروائی کرتے ہوئے حوالہ/ہنڈی کی غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث باپ بیٹے یاسین اور یاسر کو گرفتار کرلیا،

ملزمان کے قبضے سے 5 کروڑ سے زائد پاکستانی کرنسی، 34 ہزار 300امریکی ڈالر، 200 یورو، طلائی زیورات، پرائز بانڈ، موبائل فون اورلیپ ٹاپ برآمد ہوئے۔ایف آئی اے ترجمان نے بتایا کہ ملزمان گھر سے حوالہ ہنڈی کا غیر قانونی کاروبار کر رہے تھے، ملزمان کے خلاف 14/2021 زیر دفعہ 4، 5،23, FER Act 1947، کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ ایف آئی اے نے ملزمان کا 3 روزہ جسمانی ریمانڈ حاصل کرلیا ہے، جب کہ اس حوالے سے مزید تفتیش جاری ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سپنچ پارکس


کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…